آٹے کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی ہوگئی ، 20کلو آٹے کا تھیلا کتنا سستا ہوا؟

کراچی (پی این آئی) آٹے اور میدے کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی ۔چئیرمین ہول سیل گروسرز ایسویسی ایشن عبدالرئوف ابراہیم کا کہنا ہے کہ کراچی میں آٹے کے سرکاری ریٹ زیادہ اور بازار میں سستا فروخت ہورہا ہے، آٹے کی قیمت میں 16 روپے […]

حکومت سے بجلی و گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا، عوام کیلئے بُری خبر

اسلام آباد ( پی این آئی) ورلڈ بینک نے پاکستان سے پنشن اصلاحات اور بجلی و گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا، غریب اور کمزور گھرانوں پر ٹیکس کے کل بوجھ کو کم کرنے کے لیے توانائی کی مصنوعات، ٹیلی کمیونی کیشن، […]

عیدالفطر پر بینک کتنے دن بند رہیں گے؟ اعلامیہ جاری

کراچی (پی این آئی) عیدالفطر پر سٹیٹ بینک نے بینکوں میں تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عید کے موقع پر 10 سے 12 اپریل تک بینکوں میں تعطیلات ہوں گی۔بتایا گیا ہے […]

نئی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) محکمہ ایکسائز پنجاب نے نئی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں خریدنے والوں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔ صوبے میں گزشتہ تین سال کے دوران لگ بھگ 30لاکھ لوگوں سے فیس جمع کرنے کے باوجود انہیں نمبر پلیٹس کے اجراء میں تاخیر […]

سستی ترین بجلی، مسلم ملک نے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ترکمانستان نے پاکستان کو سستی بجلی دینے کی پیشکش کردی ہے، یہ پیشکش وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان سے ترکمانستان کے سفیر اتاجان مولاموف نے ملاقات کے دوران کی ہے ، اس موقع پر وفاقی وزیر برائے تجارت […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ، خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ، خریداروں کیلئے بُری خبر۔۔۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے بڑھ گئی۔سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔10 گرام سونے کی […]

گاڑی مالکان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ ایکسائز پنجاب نے گاڑیوں کے لیے کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس کے اجراء کے عمل کی جامع تشکیل نو شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نظام کی اصلاح کا فیصلہ عوام کی جانب سے برسوں کی شکایات اور حکام کو درپیش آپریشنل […]

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، اوپن مارکیٹ میں کئی ماہ بعد کم ترین سطح پر آگیا

لاہور (پی این آئی) کئی ماہ بعد پہلی مرتبہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280 روپے کی سطح سے نیچے آ گئی، انٹربینک مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قیمت 278 روپے کی سطح سے نیچے آ چکی، ان فلوز بڑھنے کی صورت میں […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، کاروبار کا بلند ترین سطح پر اختتام

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ، کاروبار کا بلند ترین سطح پر اختتام ہوا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ پہلی بار 67 ہزار 700 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرگئی۔ بدھ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں […]

حکومت نے فی من گندم کی امدادی قیمت مقرر کر دی

لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سال 24-2023 کے لیے گندم کی کم از کم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری ، آئی […]

ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری ، سعودی عرب کی جانب سے 1ار ب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)ریکوڈک میں سعودی عرب کی جانب سے 1ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے شیئر سعودی عرب کو بیچے جائیں گے،ذرائع وزارت خزانہ کا […]

close