اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس 66.66 فیصد تک مہنگی کر دی […]
لاہور(پی این آئی)اٹلس ہنڈا کی سی جی 125پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکلز میں سے ایک ہے۔ یہ موٹرسائیکل فو سپیڈ کانسٹنٹ میش ٹرانسمیشن اور ملٹی پل ویٹ کلچ پلیٹس کے ساتھ آتی ہے۔ اس کے فیول ٹینک میں 9.2لیٹر پٹرول کی گنجائش ہوتی ہے۔ یہ […]
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ یادرہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری […]
کراچی(پی این آئی)ایل این جی کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری ۔۔۔۔۔۔۔۔ایل این جی کی قیمتوں میں 9.03فیصد تک مزید کمی کردی گئی ،جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اوگرا نےیکم فروری سے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی،سوئی ناردرن کے سسٹم […]
کراچی(پی این آئی)سونا مزید مہنگا، خریداروں کیلئے بُری خبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مزید مہنگا ہو گیا۔ ملک بھر میں ایک تولہ سونا 300 روپے اضافہ سے 2 لاکھ 11 ہزار 100 روپے کا ہو گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی تجویز دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے اضافے کی تجویز دی […]
لاہور(پی این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں پینسٹھ فیصد اضافے کی منظوری دے دی اور مقامی سطح پر تیار کردہ گاڑیوں پر پچیس فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی منظوری بھی دیدی گئی۔ اعلامیہ کےمطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی […]
لاہور(پی این آئی)”صنعت دم توڑ رہی ہے” آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے صنعتیں بند ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے خطرے کی گھنٹی بجادی، توانائی کی بلند قیمتوں کے باعث بڑے پیمانے پرانڈسٹری […]
لاہور( پی این آئی) 100اور1500 روپے والےانعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( جمعرات) کو ہو گی۔ 100 روپے والے انعامی بانڈ زکا پہلا انعام7 لاکھ روپےجبکہ 1500روپے والے قومی انعامی بانڈ زکا پہلا انعام 30لاکھ روپےکاہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں آج بھی روپے کے […]
کراچی (پی این آئی) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے نرخ گر گئے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا فی اونس ریٹ 33 ڈالر گر گیا جس کے بعد 2 ہزار 10 ڈالر کے ریٹ پر فروخت ہوا۔ اسی طرح پاکستان میں بھی سونے […]
کراچی(پی این آئی) روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا۔۔۔۔۔۔۔۔ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ سٹیٹ بینک نے بتایا کہ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 پیسے سستا ہوا ہے،انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر […]