نیپرا نے آغاز کردیا

کراچی(پی این آئی)نیپرا نے آغاز کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں اوور بلنگ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر نیپرا کے مطابق تمام ڈویژنوں کا اوور بلنگ ڈیٹا مانگ لیا گیا ہے، 27 فروری تک تمام ڈیٹا […]

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی

لاہور (پی این آئی)مہنگائی کی اونچی اڑان جاری، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا، 22 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 23 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 30.68 فیصد ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں افراط […]

پاکستان کا ایران گیس لائن منصوبے سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)پاکستان نے 15سال بعد ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ توانائی کمیٹی نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک 81 کلومیٹرپائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی بارڈر سے […]

پاکستان کی نئی حکومت آئی ایم ایف سےکتنا قرض مانگے گی؟بڑا انکشاف

ویب ڈیسک (پی این آئی) عام انتخابات 2024 کے نتائج کے بعد نئی بننے والی حکومت کو ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے آئی ایم ایف سے کم از کم 6 بلین ڈالر فنڈز کی ضرورت ہوگی۔ بلومبرگ نے ایک پاکستانی اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے […]

ملکی معیشت کیلئے بری خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنی کمی ہو گئی؟

لاہور ( پی این آئی) ملک کے زرمبادلہ ذخائر مزید کم ہو گئے، اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں کے ذخائر میں کمی کے باعث ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 13.09 ارب ڈالرز کی سطح تک گر گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے […]

قومی بچت اسکیموں پرشرح منافع میں تبدیلیاں کر دی گئی

لاہور (پی این آئی)حکومت کی جانب سے مختلف قومی بچت اسکیموںکےشرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ نیشنل سیونگزپاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ کا شرح منافع کم کرکےپہلے6ماہ کیلئے 15.6 فیصد،سیونگ سرٹیفکیٹ پردوسری ششماہی کا منافع 16.6 فیصد اورڈیفنس […]

سونے کی قیمت میں آج دوسرے روز بھی اضافہ

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میںآج دوسرے روز بھی اضافہ۔۔۔۔۔ملک میں سونے کی فی تولہ قمیت میں 750 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد […]

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد(پی این آئی)ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری۔۔۔۔۔۔۔نگراں حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتیں بڑھا دیں اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔کینسر، ویکسین اور اینٹی بائیوٹک دواؤں کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے حکومت کو262 […]

ڈالر کی قدر گھٹ گئی

کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قدر گھٹ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔ انٹربینک میں ڈالر 5پیسے کے بعد 279روپے 70پیسے پر فروخت ہو رہاہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 39پیسے اضافہ ہوا تا اور انٹربینک میں 279روپے […]

close