اسلام آبا (پی این آئی)وفاقی حکومت ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس 10 فیصد سے بڑھاکر 14 فیصد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ جون میں پیش کیے گئے وفاقی بجٹ میں ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس کی چُھوٹ ختم کرتے ہوئے 10 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کاوشوں کے باعث مالی سال 24-2023 کے دوران ملکی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق […]
کوئٹہ (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پٹرول پمپس کی بندش سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا۔ کوئٹہ میں اکثر پٹرول پمپ بند ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ27 جولائی سے جاری احتجاج کے […]
راولپنڈی (پی این آئی) کھلے دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، ڈبے والے دودھ کے بعد کھلا دودھ بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں دودھ 220 روپے فی لیٹر اور دہی 240 روپے فی […]
لاہور (پی این آئی)کیا موٹرز نے پاکستان میں الیکٹر ک گاڑیوں کی مارکیٹ میں قدمرکھتے ہوئے 4 نئی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق کیا موٹرز کی جانب سے جن چار گاڑیوں کو متعارف کروائے جانے کا امکان ہے ان […]
کراچی (پی این آئی)صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی کے ساتھ 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے ہوگئی،10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد 10 […]
لاہور (پی این آئی) سب سے کم قیمت موٹرسائیکل کی قیمت بھی ڈیڑھ لاکھ روپے سے اوپر چلی گئی، معاشی بحران کے باعث ملک کا آٹو سیکٹر بھی بدترین بحران کی زد میں، موٹرسائیکلیں بھی غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔ […]
راولپنڈی (پی این آئی) کھلے دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، ڈبے والے دودھ کے بعد کھلا دودھ بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں دودھ 220 روپے فی لیٹر اور دہی 240 روپے فی کلو […]
اسلام آباد (پی این آئی)آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی 2024 میں سیمنٹ کی فروخت 6.81 فیصد کم ہوئی۔ سیمنٹ مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ جولائی 2024 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 30 لاکھ 10 ہزار ٹن رہی، جولائی 2023 میں 32 […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی حکومتوں کی جانب سے آئی ایم ایف سے قرض لینے کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پیش کر دی گئیں۔ وزارت اقتصادی امور کے حکام کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایم […]
چینی کی ریٹیل اوسط فی کلو قیمت میں 13 جون سے اب تک 4.56 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق قیمتیں بڑھنے پر چینی برآمد روکنے کے کابینہ کے فیصلے پر ابھی تک عمل نہیں ہو سکا۔نئے سرکاری ڈیٹا میں چینی کی ریٹیل […]