پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ ، ضرورت پڑنے پر کسانوں سے اضافی لاکھوں ٹن گندم خریدنے کا عندیہ بھی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت کا بھی گندم کی خریداری کا فیصلہ کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر107.16ڈالرفی بیرل ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت 4.30 ڈالر کمی کے […]
لاہور (پی این آئی) مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے، پنجاب حکومت کی جانب سے گندم خریداری شروع نہ کرنے کے باعث کسان رل گئے، کسانوں کو بے تحاشہ مالی نقصان ہونے کا خدشہ، آئندہ سال گندم کی پیدوار میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کیلئے چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت خوراک کے ذرائع کے مطابق چوزے کی برآمد پرپابندی سے متعلق سمری تیار کرکے منظوری کیلئے بھجوا دی ہے۔جیو نیوز […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں ایک ماہ کے دوران 92 کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق بجلی کی اووربلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان نے بتایاکہ ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی ادارہ شماریات نےمہنگائی کے ہفتہ واراعدادوشمار جاری کردیے۔ مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرےہفتےکمی کادعویٰ سامنے آیا ہے،وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک ہفتےمیں مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ ایک صفرفیصدکی کمی ہوئی ہے۔جبکہ سالانہ بنیاد پرمہنگائی کی مجموعی […]
کراچی ( پی این آئی )ملک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ انٹربینک میں آج ڈالر 9 پیسے کمی کے بعد 278 روپے 39 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے کا […]
کراچی (پی این آئی)سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان 29 اپریل کوکیا جائے گا۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد سٹیٹ بینک پالیسی بیان جاری کرےگا۔ خیال رہے کہ جون 2023 سے شرح سود 22 فیصد پر برقرار ہے ،مارچ میں افراط […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں آٹے کے بیس کلو کے تھیلے کی قیمت میں 400 روپے کمی واقع ہوئی ہے ۔ ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ آٹے کے بیس کلو تھیلے کی قیمت 2800 سے کم ہو کر 2400 روپے ہو گئی ہے جبکہ چینی […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمتوں میں 8روپے 3پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی سطح پر ڈیزل او ر گیسولین کی قیمت 4.3 ڈالر فی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے گھریلویا کمرشل سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔ وزارت توانائی کا کہنا ہےکہ گھریلو یا کمرشل سولرپینل لگانے والوں سے فی کلو واٹ 2 ہزار روپے ٹیکس وصول کرنے کی […]