اسلام آباد(پی این آئی)بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےانکشاف کیا کہ رواں برس انٹرنیٹ بینکنگ فراڈ کی 4 ہزار 37 شکایت درج ہوئیں جبکہ گزشتہ برس یہ تعداد 2574 تھی، 2023 میں متوازی بینکنگ کے نظام کی 3626 شکایت موصول […]
اسلام آباد (پی این آئی ) کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کرتے ہوئے کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے الیکٹرک کی درخواست […]
لاہور(نیشنل ٹائمز) وزیرخزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے۔ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ بجلی کے بلوں میں کمی کے لیے سولر سسٹم۔لگائے جائیں گے پہلے […]
کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی ، مہنگائی کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے حقیقی شرح سود اورموجودہ زری پالیسی کو برقرار رکھا گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے 29 اپریل 2024 کو منعقدہ اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 31 مارچ 2024 کو اختتام پذیر ہونے والی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی طرف سے سونا یوریا کی […]
کراچی(پی این آئی)سونا سستا ہو گیا، خریداروں کیلئے خوشخبری۔۔۔پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب پاکستان […]
لاہور(پی این آئی)مہنگائی کا جن بے قابو، یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی پھر مہنگا۔۔۔شہر کی اوپن مارکیٹ کیساتھ یوٹیلٹی سٹورز پر بھی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، درجہ سوم کا گھی 33 سے 60 روپے فی کلوگرام مہنگا کردیا گیا۔ رجسٹرڈ صارفین کیلئے درجہ سوم […]
کراچی(پی این آئی) کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ۔۔۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آ یا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت […]
لاہور(پی این آئی)ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل فوڈ سکیورٹی نے وافر گندم ہونے کے باوجود 35 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت مانگی، ای سی سی نے گندم […]
ریاض(پی این آئی)اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹرمحمد سلیمان الجاسر نے ملاقات […]
لاہور ( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 410روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ […]