گھی کی قیمتوں میں پھر اضافہ

ملتان(پی این آئی) ملتان میں ماہ رمضان کے دوران مختلف برانڈ کے گھی مہنگے داموں فروخت ہونے لگے۔ ملتان کی ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں گھی مہنگا ہوگیا، مختلف برانڈ کے گھی 300 روپے فی پیٹی مہنگے ہوئے ہیں۔ کراچی برانڈ کا گھی 4500 […]

معروف کار کمپنی کا اپنی مشہور زمانہ گاڑی کی پروڈکشن بندکرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)انڈس موٹرز کمپنی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ یارس ‘ کا ایک ویرینٹ بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم سی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں گیاہے کہ’ کمپنی نے ’یارس 1.3 […]

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان، اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مصدق ملک نے تجویز دی ہے کہ سردیوں میں بجلی کی قیمت کم کر دی جائے تاکہ اس کا استعمال بڑھ جائے۔ وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سردیوں کے مہینوں میں بجلی کی کھپت 10 […]

گیس قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان؟ عوام کو بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے گیس کی قیمت میں مزید اضافے کی درخواست اوگرا میں جمع کرادی۔ سوئی سدرن کی جانب سے274 روپے 40 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی گئی […]

سوئی گیس صارفین کیلئے بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے یکم جولائی 2024ء سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست اوگرا کو جمع کرا دی جس میں گیس کی قیمت میں 274 […]

بجلی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ ہوا یا نہیں؟ پاور ڈویژن کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاور ڈویژن نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق رپورٹس کی تردید کردی۔ پاور ڈویژن کے حکام کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے سے متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کے بنیادی […]

عوام کی پسندیدہ ترین گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کی کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)گاڑیاں خریدنے والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستان کی مشہور کار ساز کمپنی ’’ اٹلس ہونڈا‘‘ نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ہونڈا سٹی کی قیمتوں میں بھاری کمی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہونڈا اٹلس کی جانب سے اپنا باضابطہ نوٹیفکیشن ڈیلز […]

عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں ہیں جبکہ پاکستانیوں کو عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت میں کمی کے ثمرات نہ مل سکے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستانی عوام […]

close