لاہور(پی این آئی)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 32 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 32 روپے مہنگا ہونے سے برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دیدی۔ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے بھی فنڈنگ کی راہ ہموار ہونے لگی ہے۔عالمی بینک […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ خوراک پنجاب نے حکومت وقت کو فی من گندم کی قیمت کم سے کم 3280 روپے رکھنے کی تجویز پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ سال آنے والی گندم کیلئے محکمہ خوراک پنجاب نے حکومت کو […]
لاہور(پی این آئی) پاک سوزوکی کی طرف سے حالیہ دنوں اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے، جس میں سوزوکی آلٹو کے تمام ماڈلز کی قیمت بھی بڑھی ہے۔ اس اضافے کے بعد مارچ 2024ءمیں سوزوکی آلٹو وی […]
لاہور (پی این آئی) پٹرول 50 روپے مہنگا ہونے کا امکان،آئی ایم ایف کی تجویز پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد ہونے کی صورت میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت سوا 300 روپے سے زائد ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول […]
اسلام آباد(پی این آئی)نئی حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے ، تاجروں کی لازمی رجسٹریشن کیلئے سکیم کے مسودے کا ایس آر او جاری کر دیا گیا ۔ ایف بی آر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ رقم دو منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پراجیکٹ کے لئے 7 کروڑ 80 لاکھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 21 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں فروری کے دوران سالانہ اورماہانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق ماہ فروری میں ملک میں سرسوں کے ایک لیٹرتیل کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلامی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 20 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ ہوگیا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک کا وفد 22 سے 24 مارچ تک پاکستان کے دورہ پر ہے، سیکرٹری اقتصادی امور اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)سوئی کمپنیوں نے گیس نرخوں میں کتنے اضافے کی درخواست کر دی ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق نئے حکومتی عہدیداروں نے اوگرا کے پاس جمع کرائی گئی سوئی گیس کمپنیوں کی درخواستوں […]