20 لاہور (پی این آئی) تندور مالکان نے روٹی کی قیمت ایک روپے کم کر کے 15روپے مقرر کر دی۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور شہر میں نان کی قیمت 5 روپے بڑھا کر سے 25 روپے کر دی گئی ہے۔۔۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق […]
کراچی (پی این آئی) موبائل مارکیٹ میں نئے فونز کی کھپت میں کمی کے بعد ملک میں موبائل فون کی قیمتیں 20 سے 30 فیصد تک گر گئی ہیں۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری سے سالانہ 300 ارب سے زائد کا نقصان ہونے لگا۔ ملک میں سگریٹ کے 165 برانڈز فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی مہر کے بغیر ہی فروخت ہونے کا انکشاف […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی میں 1.3 فیصد کی ریکارڈ کمی کی خوشخبری سنا دی ہے ۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے سالانہ بنیاد پر مہنگائی 22.32 فیصد رہی، 9مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کنٹری رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی طرف سے پاکستان کی معیشت […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کوکاروباری ہفتہ کے اختتام پرتیزی کارحجان رہا اور100 انڈ کس نے 73 ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوعبورکرلیا۔ گزشتہ روزمجموعی طورپر74 کروڑ، 11 لاکھ، 96ہزار، 400 حصص کالین دین ہوا جن کی مالیت 25.26 ارب روپے تھی۔کے ایس […]
کراچی (پی این آئی) ہنڈا پرائیڈر پاکستان کی مقبول موٹرسائیکلز میں شمار ہوتی ہے۔ یہ ایک 100سی سی انجن کی حامل موٹرسائیکل ہے جو 45سے 55کلومیٹر فی لیٹر کی بہترین مائیلج دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ بائیک لوگوں میں کافی پسند کی جاتی […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3944 روپے بڑھ کر 2 لاکھ9 ہزار 19 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس استثنیٰ ختم کیے جانے کا امکان ہے جس سے قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ ہے۔ حکومت کو 30 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو حاصل ہوگا، ٹریکٹر […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سولر پینل ڈیلرزکا کہنا ہے کہ سولر پینل کی فی واٹ قیمت 40روپے یا اس سے نیچے تک آ گئی ،مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے وزیر اعلیٰ روشن گھرانہ پروگرام کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔ جمعرات کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اسٹینڈنگ کمیٹی فائنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کا اجلاس ہوا جس کے دوران روشن گھرانہ پروگرام کے […]