آئی ایم ایف نےشہباز حکومت سے ڈومور کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی ) آئی ایم ایف نے ڈومور کا مطالبہ کردیا، پاکستان کو اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ بتدریج ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ بجٹ 25- 2024 کی تیاریاں جاری ہیں، وزارت خزانہ نے آئندہ بجٹ میں سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس […]

چکن کھانے کے شوقین افراد کیلئےاچھی خبر، قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی

لاہور(پی این آئی) مرغی کے گوشت کی قیمت ایک بار پھر کم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ کمیٹی کیجانب سےگوشت کی سرکاری قیمت میں22روپےکمی کر دی گئی،برائلر مرغی کی 455 روپے فی کلو میں فروخت جاری ہے،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 302 روپے […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ میں پرانی درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی، جس سے مذکورہ گاڑیاں مہنگی ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے مطالبے پر نئے بجٹ میں پرانی درآمدی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے اور گندم درآمد کی حوصلہ […]

یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول مہنگے فروخت ہونے کا انکشاف

کراچی(پی این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول اوپن مارکیٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا اوپن مازرکیٹ سے 860 روپے مہنگا یعنی 2840 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔دستاویز کے مطابق اوپن […]

سوزوکی موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لئے بری خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)سوزوکی موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لئے بری خبر۔۔۔’جی ڈی 110‘ سوزوکی کی ایک مقبول موٹرسائیکل ہے، جو اپنے خوبصورت ڈیزائن اور طاقتور انجن کے باوجودبہترین مائیلج دینے کے حوالے سے پسند کی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ عرصے میں جہاں […]

سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

کراچی (پی این آئی) ملک بھر میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔ 2022 میں 80 روپے فی واٹ ملنے والی پلیٹ کی قیمت 37 روپے فی واٹ ہوگئی اور 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 2022کے مقابلے میں 2 لاکھ […]

مرغی کا گوشت کھانے کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی)لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں، فی کلو مرغی کا گوشت 39 روپے اضافے کے ساتھ 477 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہول سیل میں زندہ مرغی کی قیمت 317 روپے جبکہ پرچون بازار میں 329 روپے […]

بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں، عوام کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) حکومت عوام پر مہنگائی کے مزید بم گرانے کیلئے تیار، وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کو بجلی […]

16مئی سے پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟ بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ 16مئی سے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق دو ہفتے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں لگ بھگ ساڑھے آٹھ روپے فی لیٹر تک […]

کل ہزاروں روپے اضافے کے بعد آج ملک میں سونا کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہوگیا ہے۔ قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی کمی کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار […]

close