گیس کے بڑے ذخائر دریافت

کراچی(پی این آئی)گیس کے بڑے ذخائر دریافت۔۔۔ماڑی پیٹرولیم نے سندھ میں گیس کے ایک اور بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس کنویں سے پاکستان کو یومیہ10.5 ایم ایم سی ایف ڈی گیس ملے گی۔ […]

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ

لاہور (پی این آئی) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا، سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالرز کی سطح سے اوپر چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14.4 ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کی […]

یوٹیلیٹی اسٹورز صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورزپر رمضان پیکج ختم ہونے کے بعد بھی وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 5 بنیادی اشیاء پرسبسڈی برقرار رہے گی جس میں بی آئی ایس پی صارفین […]

عوام کیلئے بُری خبر،پیٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سےعوام پر بجلی اور پیٹرول کے بعد اب گیس بم بھی گرادیا گیا،ایف بی آر نےسی این جی پرسیلز ٹیکس میں فی کلو11روپے70 پیسےتک اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سی این جی پر200روپے فی کلو کی ویلیو […]

گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت، ایک اور خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی) صوبہ سندھ میں گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا،پاکستان کو یومیہ دس اعشاریہ پانچ ایم ایم سی ایف ڈی گیس ملے گی،ماری پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے ماری غازیج سندھ میں گیس دریافت کی۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم […]

سریا کتنا مہنگا ہوگیا؟ ہزاروں روپے کا اضافہ

لاہور(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت کی لوہا مارکیٹ میں لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ کے دوران سریے کی قیمتوں میں 5 سے 8 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، لوکل سریا 8 ہزار اضافے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کا امکان، وزیر خزانہ نے واضح کر دیا

نیو یارک ( پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں ہے۔ دورہ امریکہ کے دوران بلومبرگ کو انٹرویو میں انہوں نے کہا […]

تیل قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران تیل کی قیمت میں مسلسل کمی سامنے آرہی تھی تاہم ، یہ سلسلہ بالآخر ٹوٹ گیا اور جمعرات کے روز […]

گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں جاری مہنگائی نے عوام کی قوت خرید پر گہرا اثر ڈالا ہے جس کی متاثرہ براہ راست آٹو انڈسٹری بھی ہوئی ہے تاہم کمپنیوں نے اس کا حل نکالنے کیلئے صارفین کیلئے پر کشش آفرز متعارف کروانے کا سلسلہ بھی […]

بجلی صارفین کو ایک اور زوردار جھٹکا دینے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے ) نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگ لیا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نیپرا میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں بجلی کی […]

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، خریداروں کیلئے خوشخبری۔۔۔زشتہ روز سونے کی قیمت بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد آج کم ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت فی تولہ 1700 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ […]

close