بجلی چوروں سے کتنے کروڑ وصول کر لیے گئے

ملک بھر میں معیشت کی بحالی کیلئے انسداد بجلی چوری مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات کے ثمرات اب آشکار ہورہے ہیں۔اعداد وشمار کے مطابق […]

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا ہو گیا

اوپن مارکیٹ کے برعکس کاروباری ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر معمولی مہنگا ہوگیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق آئی ایم ایف سے قسط وصولی اور ترسیلات زر میں اضافے سے اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے خریداری کے باعث بھی […]

جعلی انوائسز، ایف بی آر نے بڑا گینگ پکڑ لیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بڑی کارروائی میں فیک انوائسز میں ملوث گینگ کو بے نقاب کردیا۔ ذرائع کے مطابق 8 رکنی گینگ کے لاہور سے تعلق رکھنے والے سرغنہ کو انٹیلی جنس اداروں کی مدد سے کراچی سے گرفتار کیا۔ ملزم […]

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ، لوگ پریشان ہو گئے

کراچی میں گیس کا بحران تاحال برقرار ہے جس کے باعث ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے تک اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے جبکہ گھریلواور تجارتی صارفین حکومت کو دہائیاں دے رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں گیس کی لوڈشیڈنگ […]

موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کو بڑی آفر دیدی گئی

یاماہا نے اپنی موٹر سائیکل کے مشہور زمانہ ماڈلز پر بڑی آفر لگادی،کسی بھی کمپنی کی پرانی موٹر سائیکل لائیں اور ایکس چینج پروگرام کے تحت نئی یاماہا کی موٹر سائیکل لےجائیں۔تفصیلات کے مطابق یاماہا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی فروخت میں اضافہ کرنے کیلئے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے ؟ جانیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو روپے پچھہتر پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔اوگرا نے تیل کمپنیوں اور پیٹرول پمپس کا منافع بڑھانے کی تجاویز تیار کرلیں۔ذرائع کے مطابق تیل کمپنیوں کامنافع 1 روپے 35 پیسے سے بڑھا کر 9 روپے 22 پیسے […]

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی

بل کی عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی۔ذرائع کے مطابق محکمہ اسپورٹس بورڈ پنجاب نے ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کی ہے۔ ہاکی فیڈریشن نے انہتر لاکھ روپے سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن […]

قیمتوں میں کمی ،اوگرا نے خوشخبری سنا دی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اسلام آباد سے جاری اعلامیے میں اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں 7 اعشاریہ11 فیصد تک مزید کمی کردی ہے۔ نوٹیفکیشن کے […]

close