لاہور(پی این آئی) مہنگائی کے باعث ہر شخص پریشان ہے اور حکومت کو بھی مہنگائی کنٹرول کرنے کی کوششوں میں کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں مل سکی۔مرغی کے گوشت سمیت سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں برائلر گوشت 22 روپے فی […]
لاہور(پی این آئی)آٹا ملز مالکان کے بعد سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان نے بھی وِد ہولڈنگ ٹیکس مسترد کرتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور چیمبر میں اجلاس کے دوران ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کہا کہ آج کے بعد کوئی سیمنٹ ڈیلر کمپنیوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کی معروف گاڑی چنگان ایلسوین سیڈان کے بلیک ایڈیشن نے مارکیٹ میں دھوم مچا دی ہے جو کہ خصوصی طور پر ٹاپ ویرینٹ ’ 1.5 ڈی سی ٹی لومیئر ‘ کیلئے لانچ کیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق چنگان ایلسوین […]
لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70سی سی اپنی کفایت شعاری کی وجہ سے پاکستان کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہے تاہم مہنگائی کے طوفان میں اس کی قیمت بھی بڑھ کر 1لاکھ 57ہزار 900روپے ہو چکی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70سی […]
کراچی (پی این آئی) مہنگائی کا طوفان بے قابو، دالوں کی قیمتوں میں 100 روپے تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ کے بعد دالوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے، دالیں بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئیں،دال چنے کی قیمت300روپے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سیکرٹری پاور ڈویژن نے بجلی کے بلوں میں لگنے والے ٹیکسوں کی تفصیلات بتادیں۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت ہونے والی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی توانائی کے اجلاس میں ممبران کو آگاہ کیا کہ […]
کراچی(پی این آئی)مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ۔۔۔حالیہ بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار کے سبب ملک میں مہنگائی کی ایک نئی لہر اٹھ رہی ہے۔ متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو چکا ہے۔ کراچی میں آئندہ دنوں میں چکن […]
کراچی(پی این آئی)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع۔۔۔ 16جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.67 اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے کا اضافہ کیا […]
لاہور (پی این آئی)سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ موٹر سائیکل ’ جی آر 150‘ (GR 150)بغیر انٹرسٹ 2 سال کی آسان اقساط پر دینے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری مہنگائی کے باعث حال ہی میں موٹر سائیکل کی قیمتوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوگیا،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں میں مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد کا اضافہ ہوگیا، مہنگائی کی مجموعی شرح 23.33 فیصد ریکارڈ کی […]