گیس کے بلوں میں بڑا بلنڈر ، عوام بلبلا اٹھے

کراچی: گیس صارفین سےگیزر چارجز کے نام پر بلاتفریق اربوں روپے وصولی کی مہم کے دوران گھروں میں گیزر موجود نہ ہونے کے باوجود اضافی بل بھیج دیےگئے۔ ایس ایس جی سی نے صارفین کو کونیکل بیفل کے نام پر 2085 روپے کے اضافی بل […]

قومی ایئر لائن پی آئی اے کو ایک اوربڑا دھچکا لگ گیا

لندن : قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کے 8 سابق ملازمین لندن میں غیرمنصفانہ برطرفی کا کیس جیت گئے، ملازمین کو پانچ لاکھ پاؤنڈ ملیں گے۔تفصیلات کے مطابق لندن میں قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کے آٹھ سابق ملازمین […]

سونے کی قیمت میں ایک بارپھر غیر معمولی طور پر اضافہ،نئی قیمت جانیں

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل غیر معمولی طور پر اضافہ ہو رہا ہے اور سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 […]

جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت، عوام خوار

سندھ بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق گردوں کے امراض، ہیپاٹائٹس اے، روبیلا، خسرہ اور ممپس کی ویکسین ناپید ہے، ٹیٹنس کے علاج کے لیے ٹیٹنس امیونو گلوبلین اور ریبیز سے بچاؤ کے لیے اینٹی ریبیز امیونو […]

بیرون ملک روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

کوئٹہ : یورپ اور خلیجی ممالک میں نوکری کے خواہشمند پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خبر آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار کی فراہمی کے منصوبہ پر عملدرآمد کا طریقہ کار طے ہوگیا۔ بلوچستان ٹیوٹا نے نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار کی […]

اب سستا فضائی سفر ممکن ، گوگل کا نیا حیران کن فیچرمتعارف

اگر آپ آئندہ چند ماہ میں کہیں گھومنے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو سستی سیاحت کے لیے گوگل سے مدد لیں۔جی ہاں واقعی گوگل نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کا مقصد لوگوں کو آگاہ کرنا ہے کہ وہ کم از کم […]

ڈالر کی قدر میں اضافہ، کتنے کا ہو گیا؟

؎انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 1 پیسے ہی مہنگا ہو سکا۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 74 پیسے […]

خبردار!!! اگر آپ اے ٹی ایم اور ڈیبٹ کارڈز رکھتے ہیں تو ہوشیار ہوجائیں، بڑا فراڈ بےنقاب

فیصل آباد : ڈپلیکیٹ اے ٹی ایم اور ڈیبٹ کارڈ بنا کر کروڑوں روپے نکالنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا ، ملزمان ڈپلیکیٹ کارڈز سے کروڑوں روپے غیر قانونی طور پر نکلوا چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کروڑوں کے فراڈ میں ملوث گروہ کے اہم کارندے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ اور پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ہائی […]

close