اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے۔ تقیسم کار کمپنیوں نے ب صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانے کی تیاری مکمل کرلی، تقیسم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے […]
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نج کاری کا کمیٹی چیئرمین فاروق ستار کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔ کمیٹی چیئرمین فاروق ستار کی جانب سے وزیرِ نج کاری عبدالعلیم خان کی تعریف کی گئی۔سیکریٹری نج کاری جواد پال نے پی آئی اے کے نج کاری […]
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکیٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کے شیڈول میں فی الحال پاکستان کا نام شامل نہیں۔وزارت خزانہ ستمبر میں 7 ارب […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ایکسپورٹ پر 2 فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا ۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے عائد ہونیوالے ٹیکس کو انفراسٹکچر ڈویلپمنٹ ٹیکس کا نام دیا گیا ہے اور صوبے سے زمینی اور فضائی راستے سے ایکسپورٹ پر […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 60روپے فی کلو کی کمی ریکارڈکی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت 700سے کم ہو کر 640روپے ہو گئی،جبکہ انڈے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان میں ایک بار پھر تیل کی قیمتوں میں کمی ہونے کا امکان ہے،یکم ستمبر سے پیٹرول،ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہوتا ہے تو یہ پیٹرولیم مصنوعات میں مسلسل تیسری بار کمی ہوگی۔ انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یکم […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں گزشتہ مالی سال کے دوران خوردنی تیل کی پیداوار میں 13.20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق مالی سال 2022-23میں ملک میں خوردنی تیل کی مقامی پیداوار […]
لاہور (پی این آئی) ملک میں سٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں فی ٹن 45 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام مال کی قیمت اور مقامی سطح پر طلب میں کمی کے باعث سٹیل مصنوعات کی قیمتیں […]
ٹرک اور بس کے پارٹس بنانے والی کمپنی نے پیداواری پلانٹ غیر معینہ مدت کےلیے بند کردیا۔ کمپنی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہماری ٹریکٹر کی صنعت پر 27 فیصد ٹیکس لگادیا گیا ہے جو ناجائز ہے، فیصلہ کیا ہے کہ پیدواری پلانٹ 26 اگست […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بڑا اضافہ ہو گیا، ملک میں سونا 1700 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 63 ہزار 700 روپے ہے۔اسی طرح […]
اسلام آباد ( (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں ٹیکسز بڑھنے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی قیمتوں کے اضافے سے جہاں عوام پر مہنگائی کے شدید اثرات پڑے ہیں، وہاں حکومت کی عوام دوست حکمت عملی کی وجہ سے مہنگائی کی شرح […]