کراچی (پی این آئی ) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، کمپنی نے اپنی معمول کی آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے۔ سروس میں بہتری کے باعث پی آئی اے کے کراچی بکنگ آفس کی آمدنی میں اچانک […]
لاہور(پی این آئی) چکی سے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں مزید 5روپے کلو کمی کر دی گئی ۔ چکی مالکان کی جانب سے 5روپے کمی سے فی کلو قیمت 165سے کم ہو کر 160روپے کلو کی سطح پر آگئی ہے۔ چکی سے تیار کردہ […]
لاہور(پی این آئی)عید کے بعد سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان ہے، آج بھی چکن کی فی کلو قیمت میں 17روپے کی کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق برائلر مرغی سرکاری ریٹ 563 روپے فی کلو میں […]
کراچی (آئی این پی )لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے کاروں کی قیمتیں کم کرنے کے بعد دو جاپانی کار کمپنیوں نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ہونڈا اٹلس کارز […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں حالیہ چند ہفتوں کے دوران نئی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے جب کہ ماہرینِ معیشت اس کمی کو مختلف زاویوں سے دیکھ رہے ہیں۔ گزشتہ چند روز کے دوران پاکستانی آٹوموٹیو انڈسٹری کے منظرنامے نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم سکینڈل سے متعلق اجلاس ہوا۔ حکومت نے پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند ظاہر کردی۔ وزیرِ اعظم نے وزارت قومی غذائی تحفظ کی کمیٹی […]
لاہور (پی این آئی) گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا “بجلی بم” گرانے پر غور، گیس بھی مزید مہنگی ہونے کا امکان، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بجلی اور گیس کی سبسڈی محدود کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی […]
لاہور (پی این آئی)ملک میں جاری مہنگائی کے باعث گاڑیوں قیمتوں میں حالیہ کچھ عرصہ میں بے پناہ اضافہ ہوا جس نے سیلز کو شدید متاثر کیا تاہم اب کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں کمی کا سلسلہ چل نکلا ہے ، مشہور کمپنی چنگان موٹرز […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی اور ٹاپ لائن سکیورٹیز کے مطابق جولائی 2023 سے لیکر اپریل […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ناگوری شاپس پر فی کلو دودھ 210 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز صدر ڈیری فارمرز کراچی مبشر قدیر عباسی کی جانب سے قیمت میں […]
لاہور(پی این آئی) اٹلس ہنڈا کی موٹرسائیکلز پاکستان کی مقبول ترین بائیکس ہیں، جو سالہا سال سے کسی قابل ذکر تبدیلی کے بغیر ہی پاکستان کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ٹو وہیلرز ہیں، جس کی وجہ ان کی بہترین پٹرول ایوریج، مینٹی نینس […]