کراچی (پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 31 مئی کو ختم ہوئے ہفتے میں 9.98 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 31 مئی تک 14.21 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 1.58کروڑ […]
کراچی(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5ڈالر 14سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی،عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت 89ڈالر فی بیرل ہے،پاکستان […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ۔۔۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے بڑھ گئی۔اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے ہوگئی ہے۔علاوہ ازیں ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2057 روپے […]
کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قیمت میں کمی یا اضافہ؟کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت برقرار رہی۔جمعرات کو سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا ، 100 انڈیکس میں 263 […]
لاہور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔۔۔ برائلر مرغی کی قیمت مزید بڑھ گئی، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 11 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔ برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کی زد میں، مسلسل تیسرے روز مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کے مسلسل تیسرے کاروباری مندی کے بادل چھائے رہے۔ کاروبار کا آغاز […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے مشکلات پیدا کر دیں کیوں کہ اب مالی سال کے دوران صرف ایک مرتبہ ہی بجلی کے بلوں کی قسطیں ہوسکیں گی۔ نیپرا کے مطابق کنزیومر سروس مینوئل 2021 […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے شرح سود میں کمی کا امکان ظاہرکردیا۔ چین میں پاک بزنس فورم سے خطاب میں وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح میں واضح کمی آئی ہے، پاکستان کے تمام معاشی اشاریے درست سمت پر گامزن […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کو ملنے والا قرض نجی شراکت داری کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور خدمات میں سرمایہ کاری کیلئے ہے۔اے ڈی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں موٹرسائیکل مارکیٹ میں دن بدن جدت آتی جارہی ہے۔ لیکن ہنڈا 70 کے ڈیزائن میں 90 کی دہائی سے کوئی واضح تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی۔اس کے باوجود موٹرسائیکل مارکیٹ کا 40 فیصد شیئر ہنڈا کے پاس ہے۔ ماہرین […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق زیرگردش خبریں، اصل حقیقت سامنے آگئی۔۔۔پاور ڈویژن کی نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق زیرگردش خبروں کی تردید کردی۔ پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ مختلف چینلز پر نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے […]