مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور(پی این آئی ) گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت آج کم ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل “ہم نیوز” کے مطابق لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو سستا ہو گیا، جس سے فی کلو قیمت […]

سعودی ریال اورامارتی درہم بارے خبر آ گئی

کراچی(پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں آج سعودی ریال 73.80 روپے پر خریدا اور 74 روپے 40 پیسے پر بیچا جاتا رہا ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی دیکھنے میں آئی تاہم ، جس کے بعد ریال73.80روپے […]

ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ، ماہر معاشیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی(پی این آئی)ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے دعویٰ کیاہے کہ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے کیونکہ آئی ایم ایف قرضہ نہیں دے رہا ، ملک معاشی بہران کا شکار ہے اور معیشت ڈوب رہی ہے ۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

ملک میں مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی ہو گئی ، ادارہ شماریات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہ اگست کے اعداد و شمار جاری کردیئے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح 33 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق اگست میں مہنگائی کی شرح 9.6 […]

ڈالر کتنے کا ہو گیا؟

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 50 پیسے ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 54 پیسے کا تھا۔اسٹاک ایکسچینج: […]

سوزوکی نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

ویب ڈیسک (پی این آئی)کچھ سال پہلے تک ایک بالکل نئی موٹر سائیکل خریدنا ایک مڈل کلاس فرد کی پہنچ میں تھا۔ تاہم، گزشتہ دو سالوں میں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں تیزی سے ہونے والے اضافے اور مہنگائی کی وجہ سے اب 70 خریدنا […]

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 2فیصد کمی کردی۔ ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 30 سے 100روپے تک کمی کااعلان کیاہے، اعلان کےمطابق لاہور سے کراچی کا کرایہ 100 روپے کی کمی کے بعد 6350 روپے […]

ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی؟ عوام کیلئے اچھی خبر

لاہور(پی این آئی) وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لیے حکام کو ہدایات جاری کر دیں۔ بلال اکبر خان نے ہدایات پر رات گئے ہی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔صوبائی وزیر کا کہنا […]

تیل و گیس کی پیداوار سے متعلق بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں خام تیل کی یومیہ پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ اور گیس کی پیداوار میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق 24 اگست کو ختم ہونے والے ہفتہ میں […]

close