کراچی (پی این آئی) ہنڈا پرائیڈر پاکستان کی مقبول موٹرسائیکلز میں شمار ہوتی ہے۔ یہ ایک 100سی سی انجن کی حامل موٹرسائیکل ہے جو 45سے 55کلومیٹر فی لیٹر کی بہترین مائیلج دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ بائیک لوگوں میں کافی پسند کی جاتی […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3944 روپے بڑھ کر 2 لاکھ9 ہزار 19 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹریکٹرز اور کیڑے مار ادویات پر ٹیکس استثنیٰ ختم کیے جانے کا امکان ہے جس سے قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ ہے۔ حکومت کو 30 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو حاصل ہوگا، ٹریکٹر […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سولر پینل ڈیلرزکا کہنا ہے کہ سولر پینل کی فی واٹ قیمت 40روپے یا اس سے نیچے تک آ گئی ،مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے وزیر اعلیٰ روشن گھرانہ پروگرام کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔ جمعرات کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اسٹینڈنگ کمیٹی فائنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کا اجلاس ہوا جس کے دوران روشن گھرانہ پروگرام کے […]
واشنگٹن (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی کے لیے برینٹ کروڈ فیوچر 57 سینٹ یا 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 84.15 ڈالر فی بیرل ہو گیا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس […]
لاہور(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔جولائی کے لیے برینٹ کروڈ فیوچر 57 سینٹ یا 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 84.15 ڈالر […]
کراچی (پی این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 9پیسے کے اضافے سے 278روپے 20پیسے کی سطح پر بند ہوئی، اس کے برعکس اوپن کرنسی […]
کراچی (پی این آئی)شہر قائد میں 120 گرام نان کی قیمت 17 روپے اور 100 گرام روٹی کی قیمت 12 روپے مقرر کردی گئی۔ کمشنرکراچی اور کنٹرولر جنرل پرائیسز اینڈ سپلائیز سید حسن نقوی نے آٹا، چینی، روٹی اور چپاتی کی قیمتوں میں کمی کا […]
لاہور(پی این آئی)موبائل مارکیٹوں سے عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، موبائل فون کی قیمتوں میں 20 سے 40 فیصد نمایاں کمی آگئی ۔ موبائل مارکیٹوں میں 1لاکھ روپے والا موبائل فون 65 ہزار روپے کا ہوگیا، 64 ہزار روپے لاگت والا موبائل 50 ہزار روپے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قسط ملنے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 مئی کوختم ہوئے ہفتے میں […]