کراچی(پی این آئی)ملک میں آج انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 10 پیسے کم ہوکر 278 روپے 57 پیسے رہی۔انٹربینک میں گزشتہ روز […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں مہنگائی میں مسلسل چوتھےہفتے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں ملک میں مہنگائی کی شرح مسلسل چوتھے ہفتے میں بھی گراوٹ کا شکار رہی۔ادارہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مالی سال 24-2023 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کے لیے کروائے گئے مقابلے کے نتائج جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کل 9 ڈیزائنرز کے جانب سے بھیجے گئے 10 ڈیزائنز کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے اور جن افراد […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے اضافے سے ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 63 ہزار 500 روپے ہے۔ 10گرام […]
لاہور(پی این آئی) مرغی کا گوشت گزشتہ دو روز سستا ہونے کے بعد دوبارہ مہنگا ہو گیا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت بھی بڑھ گئی۔ لاہور میں مرغی کے گوشت کے نرخوں میں 10 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، برائلر مرغی کے گوشت […]
کراچی (پی این آئی) حکومت کی جانب سے ماہ جولائی تک لیے جانیوالے قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت نے جولائی میں 690 ارب روپے قرض لیا ہے، جولائی 2024 تک وفاقی حکومت کا قرض 69 ہزار 604 […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 30 اگست کو ختم ہوئے ہفتے میں 3.64 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی […]
اسلام آباد(پی این آئی)کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں 9 پیسےکمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے کمی کے بعد 278.68 روپے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278.77 روپے پر بند ہوا […]
پشاور(پی این آئی) ضلعی انتظامیہ نے دودھ کا نیا نرخنامہ جاری کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اے پلس کیٹیگری کے دودھ کی قیمت 240 روپے اور اے کیٹیگری دودھ کی قیمت 200 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔اسی […]
کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ اگست میں مہنگائی کی شرح 9.64 فیصد کے ساتھ 34ماہ کی کم ترین سطح تک گئی ہے، ٹی بلز میں سرمایہ کاروں کی ایک سالہ مدت نیلامی میں بھی دلچسپی بڑھی۔ اے آر […]