اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے دیے گئے اہداف پورے نہ ہونے پر آئی ایم ایف کا مددگار مشن منی بجٹ لانے پر حکومت سے مذاکرات کرنے کیلئے آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ پاکستان کی جانب سے اہداف کے حصول […]
اسلام آباد(پی این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے چینی 13روپے فی کلو سستی کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ چینی کی قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا، یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی نئی […]
لاہور(پی این آئی)مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیاجبکہ انڈوں کی قیمت بڑھ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لاہور میں مرغی کاگوشت مزید 7 روپے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد فی کلو قیمت 504 روپے کی سطح پر آ […]
سابق چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کاشتکاروں سے 400 روپے فی من گنا خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کسانوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے،کسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا۔ واضح رہے ترین خاندان […]
اسلام آ باد(پی این آئی)پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (پی ایس ایم سی) نے اپنے صارفین کے لئے کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ یکم نومبر 2024 سے تمام گاڑیوں کے ماڈلز کے لئے گریفائٹ گرے رنگ کا آپشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کا تاجر دوست سکیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان، چھوٹے تاجروں کی بجائے بڑے خوردہ فروشوں کیخلاف کارروائیاں شروع کر نے کاعندیہ ، ایف بی آر ریٹرنز، ڈیٹا سیکیورٹی اور کمرشل بجلی کی کھپت کے […]
اسلام آ باد(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق سونا فی تولہ […]
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 28 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق ستمبرکے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی۔ سی پی پی اے جی نے 71 پیسے […]
انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 89 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹربینک […]
نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو پھر سے پر لگ گئے، مشرق وسطٰی میں کشیدگی میں اضافہ ہونے سے برطانوی خام تیل کی قیمت 75 ڈالرز سے بھی اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی ایک اور درخواست نیپرا میں جمع کروادی گئی جس سے صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ پڑے گا۔ جیو نیوز کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے درخواست نیپرا […]