راولپنڈی ( پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کے بعدکرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی زیرصدارت ٹرانسپورٹرز اور بس سٹینڈ مالکان کا اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سولر پینلز کی قیمتیں گرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر سے لاہور میں بڑھنا شروع ہو گئیں ہیں ،7 سے 15 کلو واٹ سسٹم کی قیمت میں 25 سے 50 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیاہے جبکہ مارکیٹ میں فی کلو واٹ […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، شادی کے خواہشمندوں کیلئے بُری خبر۔۔۔۔ عالمی اور پاکستان کی مقامی منڈی میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آ یا ہے ۔ صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ […]
کراچی(پی این آئی)کاروبار کے آغاز میں ڈالر مہنگا۔۔۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 30 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے26 پیسے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ آج کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ایک ڈالر 278 روپے 26 پیسے کا ہے، انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 8 […]
اسلام آباد(پی این آئی)مقامی مارکیٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا رجحان تاحال برقرار ہے۔ کیا، پیجو اور سوزوکی کے بعد اب گگو موٹرز وہ جدید ترین کمپنی ہے جس نے اپنی الیکٹرک ہیچ بیک گاڑی جیجی ای وی کے نرخوں میں کمی کردی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 900 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔ جیولرز کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار روپے کا ہوگیا، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی […]
لاہور(پی این آئی)ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی۔ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ماہ کے دوران درجہ اول اور درجہ دوم کے آئل اور گھی کی قیمت میں 70سے 75روپے کی کمی ہو ئی ہے۔درجہ اول کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاور ڈویژن کی جانب سے جولائی سے ملک میں بجلی مزید مہنگی ہونے کی خبروں کی تردید کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز پر جولائی سے […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔۔۔2 روز کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے کے اضافے سے 244000روپے اور فی 10 گرام […]
لاہور(پی این آئی)انٹربینک میں آج ڈالر 2 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے سستا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے میں بھاؤ 278 روپے 18 پیسے ہے۔گزشتہ روز کاروبار […]