گذشتہ روز کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2100 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 300 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے […]
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.03فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیے، وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق 28 نومبر کو […]
لاہور (پی این آئی) گیس پریشر میں کمی کی افواہوں پر سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی وضاحت بھی آگئی اور ایسی خبروں کو من گھڑت قرار دیا، ترجمان کا کہنا تھا کہ سوئی ناردرن مناسب پریشر کے ساتھ […]
لاہور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں چار دن میں 36 روپے کی کمی ہو گئی، مرغی کا گوشت آج 15 روپے مزید سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سرکاری نرخنامے میں 15 روپے کی کمی کے بعد مرغی کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔ 24 نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کے مطابق 50 کروڑ ڈالر کی رقم آئندہ ہفتے زرمبادلہ ذخائر کے اعدادوشمار میں شامل کی جائے گی ۔ایشیائی ترقیاتی […]
اسلام آباد: موجودہ 15 دن کے آخری 12 دنوں میں بین الاقوامی قیمتوں میں ہونے والے معمولی اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے یکم دسمبر 2024 سے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2.87 فی لیٹر اضافے کا امکان […]
گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر، پاکستان کی مشہور کمپنی پاک سوزوکی نے پاکستان میں سوزوکی ایوری کی اسمبلنگ شروع کر دی۔ باقی گاڑیوں کی نسبت سوزوکی ایوری ایک فیملی کار ہے، چاہے روزمرہ کا سفر ہو ، شہری علاقوں کی تنگ گلیوں […]
کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک کے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کااضافہ ہوگیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے اضافے سے سرکاری […]
کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر کی کمی سے 2640ڈالر کی سطح پر آگئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کی کمی سے 275200 روپے کی سطح پر آگئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان،پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15پیسے فی لٹر تک اضافہ متوقع جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 20پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ […]
لاہور(پی این آئی) دو دن میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی ہو گئی۔ انڈے مزید مہنگے ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق آج مرغی کا گوشت مزید 7 روپے سستا ہو گیا ہے […]