فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ، آج کتنا سستا ہوا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر

کراچی(پی این آئی)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی بھاؤ نیچے آ گئے۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 500 روپے سستا ہوکر سونا 2 لاکھ 56 ہزارروپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام 428 روپے کی […]

سوزوکی موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)’جی ڈی 110‘ سوزوکی کی ایک مقبول موٹرسائیکل ہے، جو اپنے خوبصورت ڈیزائن اور طاقتور انجن کے باوجودبہترین مائیلج دینے کے حوالے سے پسند کی جاتی ہے۔ سوزوکی جی ڈی 110میں سنگل سلنڈر فور سٹروک، ایئرکولڈ، ایس او ایچ سی انجن دیا جا […]

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں آج ایک امریکی ڈالر کی قدر 278روپے 63 پیسے ہے۔ اس سے قبل ڈالر 278 روپے […]

اگست کیلئے ہنڈا سی جی 125کی قیمت سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)اٹلس ہنڈا کی سی جی 125پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکلز میں سے ایک ہے۔ یہ موٹرسائیکل فو سپیڈ کانسٹنٹ میش ٹرانسمیشن اور ملٹی پل ویٹ کلچ پلیٹس کے ساتھ آتی ہے۔ اس کے فیول ٹینک میں 9.2لیٹر پٹرول کی گنجائش ہوتی ہے۔ یہ […]

خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ۔ رپورٹ کے مطابق پیر کے روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور برینٹ کروڈ کی قیمت 53 سینٹ یا 0.7 فیصد کم […]

خریداروں کیلئے خوشخبری ، ملک میں سونا کتنا سستا ہوگیا؟

کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاؤ 300 روپے کم ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت […]

معیشت کیلئے اچھی خبر، ملکی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی ) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کاوشوں کے باعث مالی سال 24-2023 کے دوران ملکی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق […]

پیٹرول فی لیٹر 350روپے تک پہنچ گیا

کوئٹہ (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پٹرول پمپس کی بندش سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا۔ کوئٹہ میں اکثر پٹرول پمپ بند ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ27 جولائی سے جاری احتجاج کے […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، معروف برانڈ کا نئی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)کیا موٹرز نے پاکستان میں الیکٹر ک گاڑیوں کی مارکیٹ میں قدمرکھتے ہوئے 4 نئی گاڑیاں متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق کیا موٹرز کی جانب سے جن چار گاڑیوں کو متعارف کروائے جانے کا امکان ہے ان […]

close