وزیراعظم شہباز شریف متوقع طور پر 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر قانون ساز اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی سردار امتیاز خان کا اعلان

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی سردار امتیاز خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف متوقع طور پر 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد میں آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی اور کشمیر کونسل […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ریاست کے پہلے برن کئیر سنٹر منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھا، کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے اشتراک سے برن کئیر سینٹر کی تعمیر ایک سال میں مکمل ہو گی

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وزیر صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نثار انصر ابدالی کی موجودگی میں کوٹلی شہر میں حکومت آزاد کشمیر اور کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے اشتراک سے آزاد […]

مسئلہ کشمیر اب بھی اقوام متحدہ کے چارٹر پر موجود ہے، اقوام متحدہ کے سینئر حکام کی صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے گفتگو

نیو یارک (پی این آئی) مسئلہ کشمیر اب بھی اقوام متحدہ کے چارٹر پر موجود ہے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھی بارہا اس کا اعادہ کیا ہے اور اسی طرح مقبوضہ کشمیر میں اس وقت ہونے والی انسانی حقوق کی پامالی پر ہمیں […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت آزاد کشمیر کے میڈیکل کالجز کے بورڈ آف گورنرز کا اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت آزادکشمیر کے میڈیکل کالجز کے حوالہ سے بورڈ آف گورنرز کا اعلیٰ سطح کا اجلاس۔اجلاس میں وائس چئیرمین گورننگ باڈی / وزیر صحت ڈاکٹر نثار […]

صدر آزاد کشمیر کا 5 فروری کو برطانیہ میں کشمیریوں کے مارچ میں شریک ہونے کا اعلان

نیو یارک (پی این آئی) صدرآزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور بربریت کے خلاف پوری دنیا میں مقیم کشمیری، پاکستانی اور انسانی حقوق پر یقین رکھنے والے لوگ پانچ فروری کو جہاں مقبوضہ کشمیر […]

آزاد کشمیر، برفباری اور بارشوں میں عوام کی امداد، وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی خصوصی ہدایت پر عوام کی مشکلات کے سدباب کیلئے وزیراعظم سیکرٹریٹ میں موسمیاتی صورتحال ،سڑکات کی بندش ،برفباری اور بارشوں کی وجہ سے ہونے والے راستوں کی بندش اور نقصانات سے […]

بلدیاتی عہدوں کی تقسیم، مسلم لیگ نون آزاد کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی دوبڑی سیاسی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان انتخابی معاہدہ طے پاگیا۔ضلع کونسل مظفرآباد کے چیئرمین اور میونسپل کارپوریشن مظفرآباد کے ڈپٹی میئر کے عہدے پاکستان پیپلزپارٹی کو دے دیئے گئے […]

فتنہ باز شخص کی طرف سے آصف زرداری پر الزام تراشی برداشت نہیں کریں گے، فیصل ممتاز راٹھور نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی ازادکشمیر کے سیکرٹری جنرل اور ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ‏عمران خان کی جانب سے صدر آصف علی زرداری پر جھوٹے اور من گھڑت الزام پر آزاد کشمیر بھر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کشمیر جرنلسٹ فورم کیلئے 50 لاکھ روپے گرانٹ اور دس ممبران کیلیے عمرہ ٹکٹ کا اعلان

اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا کشمیری صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم کشمیر جرنلسٹ فورم کیلئے 50 لاکھ روپے گرانٹ اور دس ممبران کیلیے عمرہ ٹکٹ کا اعلان۔وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی جموں شمیر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وادی نیلم میں تاو بٹ گریس روڈ کی بندش کا سخت نوٹس لے لیا، 72 گھنٹے میں سڑک بحال کرنے کا حکم

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وادی نیلم میں تاو بٹ گریس روڈ کی بندش کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو 72 گھنٹے میں سڑک بحال کرنے کا حکم دیدیا۔وزیراعظم آزادکشمیر نے سیکرٹری مواصلات اور […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی دورہ امریکہ کے پہلے مرحلے میں نیویارک میں مقیم کشمیری کمیونٹی کے مختلف وفود سے ملاقاتیں

نیو یارک(پی این آئی)صدرآزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دورہ امریکہ کے پہلے مرحلے میں نیویارک پہنچنے کے بعد امریکہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی کے مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں جبکہ آج وہ نیو یارک میں بروکلین کے علاقے میں اپنے اعزاز میں […]