آزاد کشمیر کی صحافی تنظیموں کے نمائندوں پر مشتمل جائنٹ کونسل بنانے کی تجویز، ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی کے لیے استقبالیہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں کی تنظیم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد میڈیا کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے آزاد […]

یوم یکجہتی کشمیر، وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی یادگار شہداء پر حاضری، یادگار شہداء پر پھول چڑھائے، شہداء کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر یادگار شہداء پر حاضری دی۔وزیراعظم آزاد کشمیر کا یادگار شہداء آمد پر سٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر امیر اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے استقبال کیا۔ اسطرع وزیراعظم […]

لوٹن، صدر آزاد کشمیر کا سکھوں کے گوردوارہ کا دورہ، کشمیر کے ساتھ سکھوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے پر بیرسٹر سلطان کا شکریہ

لوٹن (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دورہ لوٹن کے دوران لوٹن میں سکھوں کے گوردوارہ کا بھی دورہ کیا جس کی دعوت انہیں گوردوارہ کے سیکرٹری جنرل مان سنگھ نے دی تھی۔ اس موقع پر اپنے خطاب […]

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے، کشمیر کو آزادی کے لیےمعاشی طاقت بھی ضروری ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب

مظفر آباد (پی این آئی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون […]

یوم یکجہتی کشمیر، وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ مظفر آباد کل جماعتی حریت کانفرنس اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف کا آزادجموں وکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد کاد ورہ، ہیلی پیڈ پر قائمقام صدر آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق، وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان اور […]

ہر کشمیری پاکستانی اور ہر پاکستانی کشمیری ہے، مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کے بعدبھارت ڈیمو گرافی تبدیل کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہا ہے، سردار تنویر الیاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آج صرف کشمیریت ہے، آج ہر کشمیری پاکستانی اور ہر پاکستانی کشمیری ہے،پاکستان مشیت الہیٰ ہے، پاکستان اسلام اور نظریے کی بنیاد پر بنا۔ کشمیری اپنی مسلح افواج کے […]

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کانفرنس کا انعقاد، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدرخان نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہاکہ آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا یہ غیر معمولی اجلاس بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں G-20کانفرنس کروائے جانے کے […]

صدر آزادکشمیر ،کشمیر پیس فورم انٹر نیشنل کے زیر اہتمام 05فروری کو بھارتی ہائی کمیشن لندن سے برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ تک کشمیریوں کے مارچ کی قیادت کریں گے

مظفر آباد(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کشمیر پیس فورم انٹر نیشنل کے زیر اہتمام 05فروری کو بھارتی ہائی کمیشن لندن سے برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ تک کشمیریوں کے مارچ کی قیادت کریں گے۔ یادرہے کہ […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نےامریکا سے مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیاں بند کروانے کی اپیل کر دی

واشنگٹن(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ کشمیری عوام طویل عرصے سے اپنے حق خودارادیت کے […]

وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی خصوصی ہدایت پر یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں انتظامات کرلیے گئے، زاہد تبسم

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادکشمیر کے میڈیا ایڈوائزر سردار زاہد تبسم نے کہا ہے کہ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی خصوصی ہدایت پر یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں انتظامات کر کئے گئے ہیں، وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کل قانون ساز اسمبلی کے […]

5فروری یوم یکجہتی کا دن اہل پاکستان اور اہل کشمیر کے لازوال رشتے، مذہبی،ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ 05فروری یوم یکجہتی کا دن اہل پاکستان اور اہل کشمیر کے لازوال رشتے، مذہبی،ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے،کشمیری مسلمانوں نے قیام پاکستان سے قبل ہی اپنا مستقبل […]

close