سندھ حکومت زرعی ضروریات کیلئے آزاد کشمیر حکومت کو دو لاکھ کنال اور کراچی میں مقیم کشمیری کمیونٹی کی آبادکاری کیلئے 10 ہزار کنال اراضی فراہم کرے، آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات میں تجویز

کراچی ( پی آئی ڈی) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان کی وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات۔ ایوان وزیر اعلی آمد پر وزیراعظم آزادکشمیر کا وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنی کابینہ کے […]

کراچی، سرمایہ کار آزاد کشمیر میں اپنی اپنی کمپنیاں رجسٹر کروائیں، جگہ بھی دیں گے اور کاروبار لگا کر بھی دیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا کشمیری کمیونٹی سے خطاب

کراچی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزادخطہ میں. ترقی کے عمل کو تیز کرنے اور گورننس کی بہتری کیلئے اصلاحاتی عمل جاری ہے، آزادکشمیر کو آگے بڑھانے کیلئے 35 ارب کے قریب بین الاقوامی […]

امریکہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کی جانب بین الاقوامی برادری کی توجہ دلانے کے لیے کردار ادا کریں، صدر آزاد کشمیر کی بیرسٹر سلطان محمود کی اوورسیز کشمیریوں کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بیرون ملک آباد کشمیری بالخصوص امریکہ میں مقیم کشمیریوں کی یہ اہم ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ کشمیرکے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کی جانب انٹرنیشنل […]

کراچی کے صحافیوں کو بیرون ملک کشمیریوں کا سفیر بنا کر بھیجیں گے، پریس کلب میں کشمیر کارنر بنائیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی گفتگو

کراچی (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر او آئی سی ہمارے ساتھ کھڑا ہو تاکہ ہم کشمیریوں کو آزادی دلانے کیلئے ملکر اقوام متحدہ اور عالمی طاقتوں کو […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اجلاس، لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2020 کے حوالے سےسپیکر اسمبلی کی قیادت میں کمیٹی تشکیل

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2020سپیکر اسمبلی کی قیادت میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔کمیٹی میں سینئر موسٹ وزیر خواجہ فاروق احمد، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر، […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے دفاعی تجزیہ نگار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی ملاقات، مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے حکمت عملی پر غور

اسلام آباد ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے دفاعی تجزیہ نگار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پرصدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور دفاعی تجزیہ نگار […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات کے فیصلہ کن مراحلے کے انعقاد کا بگل بج گیا، چیئرمین، وائس چیئرمین، مئیر اور ڈپٹی کے الیکشن کا شیڈول جاری

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے آخری اور فیصلہ کن مراحلے کے انعقاد کا بگل بج گیا ۔آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اداروں کے چیئرمین،وائس چیئرمین،مئیر اور ڈپٹی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا پولنگ 2 مارچ کی صبح […]

آزاد کشمیر کا قومی ترانہ تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ترانے کا دورانیہ کم کرنے کی تجویز زیر غور ہے، سینئر وزیر خواجہ فاروق کا قانون ساز اسمبلی میں اظہار خیال

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس پیر کے روز سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس کے آغاز میں ممبر اسمبلی احمدرضاقادری نے کراچی دہشتگردی کے واقعہ کے شہداء، شہدائے لندن اور ممبر اسمبلی محترمہ صبیحہ صدیق کے […]

بھارت نے کشمیریوں کو جیل کی صورت قید کر رکھا ہے جہاں انہیں علاج، تعلیم کی بنیادی سہولتیں حاصل نہیں ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ویڈیو بیان

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے اندر انسانیت سوز مظالم ڈھا رہا ہے ،بھارت نے کشمیریوں کو ایک جیل کی صورت قید کر رکھا ہے جہاں انہیں علاج معالجہ […]

مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے حکومتی، اپوزیشن اراکین اسمبلی، صحافیوں کے وفود بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ

مظفرآباد(آئی این پی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے آزاد کشمیر کے حکومتی اور اپوزیشن اراکین اسمبلی سمیت صحافیوں کے وفود بیرونی ممالک بھیجیں گے۔صحافیوں کی آواز بین الاقوامی اور قومی […]

آزاد کشمیر، میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں غیر ضروری تاخیر کے خلاف شکنجہ تیار، سخت کاروائی کا فیصلہ

اسلام آباد ( پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کے ویژن کے مطابق آزاد کشمیر کو ماڈل سٹیٹ بنانے کے لیے عملی اقدامات شروع۔ٹیکس ریٹرن،زکوٰۃ کے مثالی نظام سے لے کر مہاجرین کی آبادکاری تک کے وعدوں کی […]

close