اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں آفیسران عوام کی بہتری کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائیں جہاں پر مشکلات ہوں حکومت کو آگاہ کریں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویرالیاس خان اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹرخالد خورشید نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر بھارتی تسلط سے آزادہوگا اور ہم سب مقبوضہ کشمیر جائیں گے اور اپنے لوگوں کو گلے لگائیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آئرش پارلیمنٹ میں جلد ہی کشمیر کمیٹی قائم کر دی جائے گی۔اس بات کا فیصلہ میرے آئر لینڈ کے دورے کے دوران کیا گیا تھا۔ آئرش پارلیمنٹ میں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 23مارچ وہ تاریخی دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے لیے ایک ایسے علیحدہ وطن کا جمہوری مطالبہ کرنے کے لیے متحد ہونے کا فیصلہ کیا۔ جہاں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیرسردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں جو لازوال جدوجہد کے نتیجے میں 23مارچ 1940 کو قرارداد لاہور سے قیام پاکستان کی بنیاد تھی جسے لوگوں نے ایک […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی)75سال بعد تاریخ میں پہلی بار ریاست کی دو اکائیوں کو ملانے کیلئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا بڑا اقدام۔23 مارچ کشمیری اکائیوں کیلئے ایک تاریخ ساز دن،تاریخ میں پہلی بار مظفرآباد اور گلگت بلتستان کے درمیان بس سروس […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر خوراک چوہدری علی شان سونی، چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد عثمان چاچڑ، پرنسپل سیکرٹری ہمراہ وزیراعظم فیاض علی عباسی،سیکرٹری سروسز […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیرو چانسلر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت یونیورسٹی آف پونچھ کا تیئسواں سینٹ اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر سینٹ اجلاس میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف پونچھ پروفیسر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر میڈیکل کالج کا چوتھا کانووکیشن منگل کے روز منعقد ہوا۔ کانووکیشن میں آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرکے سینئرموسٹ وزیر خواجہ فاروق احمد نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں سیکرٹری صحت عامہ آزادکشمیر میجر جنرل ظہیر اختر، وائس چانسلر […]
راولاکوٹ /پانیولہ (پی آئی ڈی) سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی و ممبر آزاد جموں و کشمیر کونسل سردار سیاب خالد کو راولاکوٹ، پانیولہ، چیروٹی میں نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد آبائی قبرستان چیروٹی میں سپرد خاک کر دیا گیا. نماز جنازہ میں وزیراعظم آزاد […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل برطانیہ کے صدر بیرسٹر کرامت حسین کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل برطانیہ کے […]