آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے رجسٹرار راجہ راشد نسیم خان نے چیئر مین ماحولیاتی ٹریبونل کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر ہائی کورٹ کے رجسٹرار راجہ راشد نسیم خان نے چیئر مین ماحولیاتی ٹریبونل کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس آزادجموں و کشمیر ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ نے چیئرمین ماحولیاتی ٹریبونل سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری کی […]

پاک فوج کے زیر اہتمام تاوبٹ بالا کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

نیلم (پی آئی ڈی)پاک فوج کے زیر اہمتام تاوبٹ بالا کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں ڈاکٹروں نے بڑی تعداد میں مریضوں کا چیک اپ کیا اور مفت ادویات تقسیم کیں۔ کیمپ صبح آٹھ بجے شروع ہوا جو شام […]

اب مسئلہ کشمیر کے اہم اور فیصلہ کن موڑ پر اس چیز کی زیادہ ضرورت ہے کہ مزید موثر انداز میں کشمیری عوام کے حق میں آواز اُٹھائی جائے، صدر کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

اسلام آباد(پی این آئی) صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ او آئی سی نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کی ہے اور اسی طرح مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی پر بھارت کی مذمت […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پی ایم سمارٹ آزاد کشمیر، فائل ٹریکنگ سسٹم، شکایات سیل اور پرائس کنٹرول کے حوالے سے اسپیشل پورٹل کا افتتاح کر دیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادکشمیر میں گورننس کی بہتری، عوام کی حکومت تک براہ راست رسائی اور شکایات درج کرانے کیلئے تاریخی اقدام ، وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پی ایم سمارٹ آزاد کشمیر، فائل ٹریکنگ سسٹم،شکایات سیل اور پرائس کنٹرول […]

کشمیری کسی صورت تقسیم کشمیر قبول نہیں کریں گے، صدر آزاد کشمیر کا قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے واضح اور دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کشمیری کسی صورت تقسیم کشمیر قبول نہیں کریں گے کیونکہ ہم کشمیریوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے اپنے […]

مقبوضہ جموں وکشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کے غیرقانونی اقدامات، آزاد کشمیر اسمبلی نے متفقہ طور پر بھارتی اقدامات مسترد کر دیئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کیلئے یکطرفہ اور غیرقانونی اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے […]

حکومت اور اپوزیشن ملکر برسلز میں مارچ کریں، مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کے لیے وزیر اعظم آزاد کشمیر نے تجویز پیش کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارتنویرالیاس خان نے کہا ہے کہ ہندوستان کی چالوں کو سوجھ بوجھ سے ناکام بنانا ہے۔ کشمیر پر کوئی سیاست نہیں ہم سب کاایک ہی نظریہ ہے۔میری تجویز ہے کہ حکومت اور اپوزیشن ملکر برسلز میں مارچ […]

مظفر آباد، سینئر موسٹ وزیر خواجہ فاروق احمد کی زیر صدارت عید الفطر کے موقع پر 27 تا 29 اپریل کشمیر فیسٹیول کے انتظامات کے لیے اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سینئر موسٹ وزیر حکومت وچیئرمین قومی تقریبات کمیٹی خواجہ فاروق احمد کی زیر صدارت عید الفطر کے موقع پر 27 تا 29 اپریل کشمیرفیسٹیول کے حوالہ سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری سیاحت محترمہ مدحت شہزاد، سیکرٹری سپورٹس چوہدری محمد […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے سابق ممبر اسمبلی سردار صغیر خان مرحوم کے فرزند سردار احمد صغیر خان کو اسپیشل پولیٹیکل اسسٹنٹ ٹو وزیراعظم تعینات کر دیا

اسلام آبا د (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سابق ممبر اسمبلی سردار صغیر خان شہید کے فرزند سردار احمد صغیر خان کو اسپیشل پولیٹیکل اسسٹنٹ ہمراہ وزیراعظم تعینات کر دیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے […]

آزاد کشمیر اسمبلی میں کرتارپور طرز کوریڈور کھولنے کی قرارداد کے پیش اور منظور ہونے کے عمل پر تحقیقات کر رہے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا حریت کانفرنس قیادت کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہاہے کہ دفتر خارجہ پاکستان کے تعاون سے دنیا بھر میں کشمیری وفد بھیجیں گے جو دنیا کو مسئلہ کشمیر کی سنگینی سے آگاہ کریں گے۔حریت رہنما یسین ملک، شبیر […]

پاک فوج کی جانب سے نوسدا کے مقام پر گاڑیوں کی مکینیکل اور الیکٹریکل ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) پاک فوج کی جانب سے نوسدا کے مقام پرگاڑیوں کی مکینیکل اور الیکٹریکل ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔علاقہ کے نوجوانوں کی بھرپور تعداد نے اس کلاس میں حصہ لیا اور تکنیکی مہارت حاصل کی۔اس موقع پر پاک آرمی کی جانب […]

close