پی ٹی آئی کی طرف سے آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کا امیدوار کون ہو گا؟

لاہور (پی این آئی) آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہو گا؟ پی ٹی آئی کی طرف سے امیدوار کا فیصلہ کرنے کے لیے سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں رات گئے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی […]

آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ، منصب کیلئے پی ڈی ایم کو کتنے ارکان کی حمایت درکار ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نا اہلی کے بعد پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کے ساتھ رابطے تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، تفصیلات کے مطابق بدھ کو پیپلز پارٹی آزاد کشمیر […]

آزاد کشمیر کا نیا وزیر اعظم کس جماعت سے اور کون ہو گا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) آزاد کشمیر کا نیا وزیر اعظم کس جماعت سے اور کون ہو گا؟۔۔۔ اس حوالے سے صلاح مشورے کے لیےپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر […]

سابق وزیر اعظم کی نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ کا فل بینچ کل درخواست کی سماعت کرے گا

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم تنویر الیاس کی سزا کے خلاف اپیل کل سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔۔۔چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میںسپریم کورٹ کا فل بینچ کل سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی درخواست […]

جی 20 ممالک جموں و کشمیر کے دیرینہ مسئلہ کے منصفانہ حل تک بھارت کے کسی ڈھونگ اجلاس میں شرکت نہ کریں، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کا مطالبہ

مظفرآباد (پی این آئی) قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر میں اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ جی 20 ممالک کو جموں و کشمیر کے دیرینہ مسئلہ کے منصفانہ حل تک بھارت کے کسی ڈھونگ اجلاس میں شرکت نہیں کرنی چاہئے۔ میڈیا سے […]

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی اپیل پر اہم فیصلہ دے دیا

مظفرآباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آزادکشمیر نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرسردار تنویر الیاس کی نااہلی کے خلاف اپیل خارج کردی ہے۔۔۔ سردارتنویر الیاس کی لیگل ٹیم نے توہین عدالت کیس میں آزادکشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف پٹیشن […]

آزاد کشمیر میں زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے علاوہ وادیٔ نیلم اور باغ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 7 […]

آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب، عمران خان نے کس کو طلب کرلیا؟ بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب، عمران خان نے عبدالقیوم نیازی کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں ایم ایل اے غلام محی الدین دیوان سمیت اہم کشمیری رہنما بھی موجود تھے۔ […]

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مظفرآباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔ الیکشن کمیشن آف آزاد جموں و کشمیر نے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ یاد رہے کہ مظفر آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزادکشمیر کو اسمبلی […]

ہمیں کوئی پراسس کرنے کی ضرورت نہیں، ہم 6 ماہ سے زیادہ بھی سزا دے سکتے ہیں، چیف جسٹس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

مظفرآباد(پی این آئی)چیف جسٹس سپریم کورٹ نے متنازع تقریر کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہم نوکری نہیں کر رہے، ہم عزت کیلئے کام کر رہے ہیں،ہمیں کوئی پراسس کرنے کی ضرورت نہیں، ہم 6 ماہ سے زیادہ بھی سزادے سکتے ہیں۔آزادکشمیر سپریم کورٹ میں […]

مظفر آباد، پاسبانِ حُریت جموں کشمیر کا 10 اپریل 1993 کو لال چوک سرینگر میں قتل عام کے خلاف احتجاج

مظفرآباد (آئی این پی) پاسبانِ حُریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام 10 اپریل 1993 کو لال چوک سرینگر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے نہتے شہریوں کے اجتماعی قتل عام، سینکڑوں دوکانوں، رہائشی گھروں کو جلائے جانے کیخلاف احتجاج کیا گیا۔مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں […]

close