آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا آج تک ملتوی، اپوزیشن کا احتجاج اسمبلی کو مذاق بنا دیا گیا ہے، اپوزیشن لیڈر لطیف اکبر

مظفر آباد(آئی این پی)آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا دس گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہونے والا اجلاس کچھ ہی دیر بعد ملتوی کر دیا گیا۔ڈپٹی سپیکر آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج بدھ کو […]

مظفر آباد، عید فیسٹیول کا انعقاد مئی کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا، قائمقام وزیر اعظم خواجہ فاروق نے عید فیسٹیول کے شیڈول میں تبدیلی کی ہدایات جاری کر دیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) قائمقام وزیر اعظم آزادکشمیر خواجہ فاروق احمد نے عید فیسٹیول کے لیے قبل ازیں جاری کردہ شیڈول میں تبدیلی کے لیے محکمہ سپورٹس کو ہدایات جاری کر دیں۔۔۔ عید فیسٹیول کے لئے تشکیل شدہ ایگزیکٹو کمیٹی نے فیسٹیول کے انعقادکا شیڈول […]

آزادکشمیر میں اقتدار کا فارمولا طے پا گیا، وزیراعظم فارورڈ بلاک، اسپیکر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو کیا ملے گا؟ فیصلہ ہوگیا

مظفرآباد(پی این آئی)آزادکشمیر میں سیاسی جماعتوں کامیثاق کشمیر، متحدہ اپوزیشن اور فاروڈبلاک میں شراکت اقتدار کا فارمولا طے پاگیا۔آزادکشمیر میں تمام جماعتوں پر مشتمل قومی حکومت بنانے کی تجویز پر اتفاق ہو گیا، قومی حکومت میں مسلم کانفرنس اور جے کے پی پی کی بھی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا الیکشن، کون سے گروپ اکٹھے ہو گئے؟ بیرسٹر سلطان کیا چاہتے ہیں؟

مظفر آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزادکشمیر میں فارورڈبلاک بنتے ہی وزارت عظمیٰ کے منصب کے نئے انتخاب پر تاخیری حربے شروع کر دئیے گئے ہیں اور وزیراعظم کے انتخاب میں رکاوٹیں ڈالنا شروع کر دی گئی ہیں۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے آزاد […]

آزاد کشمیر میں عید الفطر کی سرکاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر میں 21 اپریل سے 25اپریل2023 تک عید الفطر کی سرکاری تعطیلات ہوں گی۔اس سلسلہ میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔۔۔ […]

آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب ایک روز کے لیے مؤخر، انتخاب آج ہو گا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منگل کےروز تک ملتوی ، منگل کے اجلاس میں نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا۔اجلاس سوموار کے روز ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض گجر کی زیر صدارت منعقد ہو ا ۔ ڈپٹی سپیکر […]

قائم مقام وزیر اعظم خواجہ فاروق کی صدارت میں آزاد کشمیر کابینہ کا اجلاس، صدارتی سکریٹریٹ کے لیے گاڑی خریدنے کا ٹینڈر ختم کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(پی آئی ڈی) قائم مقام وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر خواجہ فاروق احمد کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر کابینہ کا اجلاس پیر کے روز وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔کابینہ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں امن و امان اور سیکورٹی کے انتظامات […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر اور ن لیگ نے متفقہ حکمت عملی طے کر لی

فرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی قیادت کا اہم اجلاس، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری محمد ریاض کی خصوصی شرکت۔   اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شاہ غلام قادر ، سابق […]

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ بیرسٹر سلطان محمود گروپ کو بڑی کامیابی مل گئی

مظفر آباد (پی این آئی)صدر آزاد کشمیر اور تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود کی سربراہی میں بننے والے فارورڈ بلاک نے چوہدری رشید کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کر دیاہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن )لیگ میں اتفاق ہو گیاہے اور دونوں جماعتوں نے […]

آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب مشکل، پی ٹی آئی کا بیرسٹر سلطان محمود پر ارکان اسمبلی کے اغواء کا الزام

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔۔۔ صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بغاوت کے بعد قانون ساز اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب […]

نیا وزیر اعظم آزاد کشمیر کون ہو گا؟ فیصلہ آج ہو گا؟ زبردست جوڑ توڑ کی مکمل تفصیل جانیئے

مظفر آباد (پی این آئی) سردار تنویر الیاس کی توہین عدالت کیس میں سزا یاب ہونے کے بعد کسی بھی منتخب منصب کے لیے نااہلی ثابت بعد نئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا انتخاب آج ہو گا۔۔۔ اس مقصد کے لیے آزاد کشمیر قانون ساز […]

close