اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے غزہ پر اسرائیل کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوے ان وحشیانہ حملوں میں 26 فلسطینیوں کی شہادت ہر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے خصوصی بیان میں […]
چناری،ہٹیاں بالا (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر اور سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی اپیل پر کنٹرول لائن کے قریب چناری کے مقام پر جمعہ کے روز بھارت کے خلاف نکالی گئی ۔۔۔احتجاجی ریلی جلسہ کی […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ وہ ریاست کی ترقی کیلیے اپنا اہم کردار ادا کرے۔ہم سب نے ملکر ریاست کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ترقیاتی منصوبوں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے عمران خان کی فوری رہائی کے فیصلے کاخیر مقدم کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے 10 اضلاع اور چھو ٹے بڑے شہروں میں پی ٹی آئی کارکن سڑکوں پر نکل آئے۔۔۔ کپتان کے کھلاڑیوں نے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیرکی سیکرٹری سیاحت و آثار قدیمہ محترمہ مدحت شہزاد کی زیر صدارت پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے مظفرآباد میں انعقاد کے حوالہ سے اجلاس بدھ کے روز ٹور ازم کمپلیکس مظفرآباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری بہبود آبادی عطا اللہ عطا،سیکرٹری […]
حویلی کہوٹہ (پی آئی ڈی) پاک فوج کی جانب سے آزاد کشمیر کے جوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف مائل کرنے اور کھیلوں کے بہترین مواقع فراہم کرنے کے لئے نیزاپیر میں شیردل کرکٹ میلے کا انعقاد نیزاپیر کرکٹ گراونڈ میں کیا گیا۔ میلے میں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ اطلاعات کے تمام ضلعی دفاتر کو میڈیا کے جدید چیلنجزسے نبرد آزما ہونے کے لیے جدید سامان مہیا کر دیا گیا۔ محکمہ اطلاعات کے تمام ضلعی دفاتر اور رابطہ دفتر تعلقات عامہ راولپنڈی اب سوشل /ڈیجیٹل میڈیا پر حکومتی سرگرمیوں […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے علحیدگی کے بعد اپنی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویرالیاس نے پاکستان کی سطح پر نئی جماعت بنانے کا فیصلہ کر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم اورپاکستان پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس کو عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس مہنگی پڑی ۔پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر سردار عبدالقیوم نیازی نے سردار تنویر احمد کی پارٹی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پریس فاؤنڈیشن کی رکنیت کے سلسلہ میں پی آئی ڈی کمپلیکس چھتر مظفرآباد میں تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواران سے انٹرویو لیا گیا، انٹرویو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت سیکرٹری […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق سے علمی و ادبی شخصیت ساجد یوسف نے ملاقات کی اور انہیں وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔۔۔انہوں نے وزیراعظم کو کتابوں کے تحفے پیش کئے […]