مظفر آباد، انسداد منشیات آگاہی، آزاد کشمیر یونیورسٹی کے زیر اہتمام، پبلک ہیلتھ سوسائٹی، آزاد کشمیر پولیس کے اشتراک سے واک

مظفرآباد (آئی اے اعوان) منشیات سے پاک معاشرے کے قیام طلباء وطالبات اور شہریوں میں انسداد منشیات سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی کے زیر اہتمام آگاہی واک کا انعقاد کیا گیاآزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کےسٹی کیمپس سے لال چوک […]

آزاد کشمیر، نصیر آباد، دھنی، زیرر تعمیر پل گرنے دریائے نیلم میں تین مزدور جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی تحصیل نصیرآباد میں دھنی کے مقام پر زیرتعمیر پل دریائے نیلم میں گرنے اور تین مزدورکے جاں بحق ہونے کے المناک واقعہ کی تحقیقات کیلئے تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔ چیف انجینئر تعمیرات شاہرات […]

نصیر آباد، دھنی، زیر تعمیر پل دریائے نیلم میں گرنے کے باعث 3 مزدور جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی تحصیل نصیر آباد میں دھنی کے مقام پر زیر تعمیر پل دریائے نیلم میں گرنے کے باعث 3 مزدور جاں بحق 2 زخمی ہو گئے۔۔۔ علاقہ مکینوں احتجاجی مظاہرہ کرکے شاہراہ نیلم بند کردی حادثہ کی انکوائری کا […]

مظفر آباد، محکمہ مال کے افسروں اور اہلکاروں کے آمدن سے زائد اثاثہ جات، ڈپٹی کمشنر نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی

مظفرآباد (آئی اےا عوان) ڈپٹی کمشنر مظفرآباد راجہ طاہرممتاز نے ضلع مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے محکمہ مال کے افسروں اور اہلکاروں کے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور اپنے عزیز رشتہ داروں کے نام زمینوں کی الاٹمنٹ اور خریدو فروخت میں مالی فائدہ اٹھانے […]

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد راجہ طاہر ممتاز نے اپنے اور اپنی اہلیہ کے اثاثے ظاہر کر کے خود احتسابی کی مثال قائم کر دی

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد راجہ طاہر ممتاز کی طرف سے سرکاری سطح پر ظاہر کی گئی اثاثوں کی تفصیلات کے مطابق آبادی علاقہ کومی کوٹ میں وراثتی زمین تاحال والد کے نام ہے۔ مظفرآباد میں گوجرہ کے مقام پر 10 مرلے کا پلاٹ انھیں ماموں عجائب […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کی ملاقات، احتساب بیورو، عدلیہ کے معاملات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں احتساب بیورو اور عدلیہ کے معاملات پر […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے آغا خان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ٹراما اینڈ ایمرجنسی ڈاکٹر جنید عبدالرزاق کی ملاقات، پاکستان لائف سیورز پروگرام پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے آغا خان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ٹراما اینڈ ایمرجنسی ڈاکٹر جنید عبدالرزاق نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اور پاکستان لائف سیورز پروگرام پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل […]

کشمیری حریت پسند یاسین ملک کی عمر قید سزا کو سزائے موت میں بدلنے سے متعلق دہلی ہائیکورٹ میں اپیل کی سماعت کے موقع پر کشمیری سراپا احتجاج

مظفرآباد (آئی اے اعوان) بھارت کی نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی این آئی اے کی جانب سے آزادی پسند کشمیری راہنما یاسین ملک کی عمر قید سزاکو سزائے موت میں بدلنے سے متعلق دہلی ہائیکورٹ میں اپیل کی سماعت کے موقع پر کشمیری سراپا احتجاج بن […]

استور، برفانی تودہ گرنے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل

استور(آئی این پی)استور میں برفانی تودہ گرنے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، 8میتیں پنجاب کے آبائی علاقوں میں پہنچا دی گئی ہیں جب کہ 15سے زائد زخمی استور کے اسپتال میں زیر علاج ہیں ،ڈپٹی کمشنر استور وسیم عباس […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے شونٹر میں برفانی تودے کی زد میں آ کر 11 افراد کے جاں بحق ہونے کے المناک حادثے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے شونٹر میں برفانی تودے کی زد میں آ کر 11 افراد کے جاں بحق ہونے کے المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔واقعہ رات گئے پیش آیا جاں […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے وائس چانسلر میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بریگیڈئیر ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس جاوید کی ملاقات، نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں پر بریفنگ

مظفر آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلرآزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وائس چانسلر میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بریگیڈئیر ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس جاوید کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع […]

close