اسلام آباد (پی آئی ڈی) ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر روزنامہ جموں و کشمیر اور جموں و کشمیر ڈیجیٹل کے چیف ایگزیکٹوعامر محبوب کی جانب سے انکے اعزاز میں اسلام آباد میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر سینٹرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین و سیکرٹری ان لینڈ ریونیو نے محکمہ ان لینڈ ریو ینیو کے تمام ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسران کو ہدایت کی ہے قواعد کے تحت صرف سرکاری گاڑیوں کو ہی گرین نمبر پلیٹس جاری کی جائیں۔ […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت ہم خیال گروپ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مظفرآباد میں ہوا۔اجلاس میں 18ممبران اسمبلی شریک ہوئے۔ دیوان دیوان علی چغتائی والدہ کی بیماری کے باعث شریک نہ ہو سکے،19 رکنی پارلیمانی پارٹی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ نے کہاہے کہ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آج سے شروع ہونے والا پاکستان لٹریچرفیسٹیول آزاد کشمیر کی تاریخ میں سب سے بڑی ادبی اور ثقافتی تقریب ہو گی۔جس کے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان لٹریچر فیسٹیول آج مظفر آباد میں شروع ہوگا ۔وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری فیسٹیول کا افتتاح کریں گے۔کشمیر کی صدیوں پرانی تاریخ علم وادب اور ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے آرٹس کونسل آف پاکستان […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کی تباہ کاریوں کے آثار مٹ چکے ہیں لیکن متحدہ عرب امارات کی حکومت اور رفاعی ادارے شیخ محمد بن راشد آل مکتوم فاونڈیشن کی جانب سے متاثرین زلزلہ کی بحالی […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدلرشید سلہریا کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔اس موقع پرملاقات میں چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب خان کی زیر صدارت محکمانہ جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اشتہارات کے بقایا جات اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کے اہداف کی پراگرس کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال،ڈائریکٹر […]
لاہور (پی این آئی) سردار تنویر الیاس کے ق لیگ میں کردار کے حوالے سے اختلاف سامنے آگیا۔ ق لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری سرور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ہمارا معاہدہ سردار عتیق کی جماعت سے ہے اس لیے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں وزیر خارجہ پاکستان و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ۔دونوں رہنماؤں نے آزادکشمیر حکومت کو درپیش معاشی مسائل ،آمدہ بجٹ اور آزادکشمیر […]
اسلام آ باد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے چیئر مین جے سیون گروپ مقبول حسین نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کے لئے جے سیون گروپ کے […]