ڈی جی محکمہ اطلاعات آزادکشمیر کی صحافیوں کو قومی مفادات مقدم رکھنے اور بھارتی پراپگنڈوں کا منہ توڑ جواب دینے کی ہدایات

کوٹلی (پی آئی ڈی)ڈائریکٹر جنرل محکمہ اطلاعات آزاد جموں وکشمیر راجہ اظہراقبال نے صحافیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ریاست کے قومی مفادات کو ہمیشہ ہر چیز پر مقدم رکھیں اور ہندوستان کے پاکستان کے متعلق بے بنیاد پراپیگنڈہ کو زائل کرنے کے لئے […]

نصیرآباد میں30مئی کو زیرتعمیر پل دریائے نیلم میں گرنے اور تین مزدورکے جاں بحق ہونے کے المناک واقعہ کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی تین رکنی انکوائری کمیٹی رپورٹ دھری کی دھری رہ گئی

مظفرآباد(آئی اے اعوان ) آزاد کشمیر کی تحصیل نصیرآباد میں دھنی کے مقام پر 30 مئی زیرتعمیر پل دریائے نیلم میں گرنے اور تین مزدورکے جاں بحق ہونے کے المناک واقعہ کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی تین رکنی انکوائری کمیٹی رپورٹ دھری کی دھری […]

ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ، مظفر آباد سے شائع ہونے والے مقامی اخبارات و جرائد کی جانب سے پر وقار تقریب کا انعقاد

مظفرآباد (پی آئی ڈی)ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں انکے اعزاز میں دارالحکومت سے شائع ہونے والے مقامی اخبارات وجرائد کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات و پرنسپل سیکرٹری برائے وزیراعظم وزیر […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے محتسب اعلیٰ آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد نسیم کی ادارہ محتسب کے وفد کے ہمراہ ملاقات

اسلام آباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے محتسب اعلیٰ آزاد جموں وکشمیر چوہدری محمد نسیم کی ادارہ محتسب کے وفد کے ہمراہ ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر محتسب اعلیٰ آزاد جموں وکشمیر چوہدری […]

وزیر حکومت آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا وزارت کا منصب سنبھالنے کے بعد حلقہ انتخاب کا دورہ حویلی، عوام علاقہ و کارکنان کی جانب سے تاریخ ساز استقبال

حویلی کہوٹہ (پی آئی ڈی) وزیر حکومت آزاد ریاست جموں کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی وزارت کا منصب سنبھالنے کے بعد حلقہ انتخاب کا دورہ حویلی،لسڈنہ، محمود گلی، ممتاز آباد میں جشن کا سماں، عوام علاقہ و کارکنان پیپلز پارٹی کی جانب سے وزیر […]

آزاد کشمیر میں ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا الزام، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) آمنے سامنے آ گئیں

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی پر آزاد کشمیر کے ضمنی انتخاب کے دوران دھاندلی کرنے کا الزام عائد کردیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ٹھپے لگانے والا کام کشمیر میں بھی […]

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 کے ضمنی انتخاب، کس سیاسی جماعت نے میدان مار لیا؟ غیر حتمی نتائج آگئے

باغ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 کے ضمنی انتخاب کےغیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے ضیاالقمر کامیاب ہوگئے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے ضیا القمر5257 کی برتری سے کامیاب ہوئے ، غیر حتمی نتائج کے مطابق انہوں نے […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے معروف آئی ٹی کمپنی ہواوے کی ٹیم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات

مظفرآباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے معروف آئی ٹی کمپنی ہواوئے (Huawei) کی ٹیم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات ۔اس موقع پر ہواوئے (Huawei) کمپنی پاکستان کے وفد میں پین فینگ (Pan Feng) منیجنگ ڈائریکٹر، ڈائی کانگ […]

ناظم اعلیٰ تعلقات عامہ آزاد کشمیر/ چیئرمین سرکولیشن مانیٹرنگ کمیٹی راجہ اظہر اقبال کی زیر صدارت سرکولیشن مانیٹرنگ کمیٹی کا چوبیسواں اجلاس

مظفرآباد(پی آئی ڈی) ناظم اعلیٰ تعلقات عامہ آزادکشمیر /چیئرمین سرکولیشن مانیٹرنگ کمیٹی راجہ اظہر اقبال کی زیر صدارت سرکولیشن مانیٹرنگ کمیٹی کا چوبیسواں اجلاس جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات پونچھ سعداللہ خان، ڈپٹی ڈائریکٹر میرپور ڈویژن طارق جمیل درانی، سابق […]

حلقہ ایل اے 15 باغ میں الیکشن، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے ملکی و غیر ملکی میڈیا کو انٹری پاسز جاری کرنے کے اختیارات ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر باغ کو تقویض کر دیے

مظفرآباد (پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ حکم کے مطابق چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر نے 8جون 2023کو منعقد ہونے والے آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے ضمنی انتخاب حلقہ ایل اے۔15باغ۔2کے سلسلہ میں پولنگ اسٹیشن کے اندر و باہر ماسوائے […]

close