اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد یعقوب خان، آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈ رخواجہ فاروق احمد اور سابق وزیر حکومت چوہدری عزیز کی ایوان صدر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) کشمیر والی بال سپرلیگ کے آخری مرحلے کا آغاز 16جولائی سے ہوگا۔ایونٹ میں SMASHاور SHOOTکے علیحدہ علیحدہ میچر ہوں گے۔ایونٹ کی افتتاحی تقریب کی تقریب رونمائی کل (16جولائی کو) سپورٹس اسٹیڈیم جلال آباد میں ہوگی جبکہ 15 جولائی ہفتے کی شام […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اسلام آباد کے 37 ویں مڈکیرئیر مینجمنٹ کورس کے وفد نے جمعہ کے روزسول سیکرٹریٹ مظفرآباد کا دورہ کیا۔ وفد کوآزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب خان نے کشمیر کی تاریخ،قانونی حیثیت، وفاقی اور آزادکشمیر حکومت کے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے وزیر حکومت چوہدری اظہر صادق کی سربراہی میں برطانوی اوورسیز کشمیری چوہدری نجیب،مسرت شاہ اور چوہدری واحد نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران اوورسیز کشمیریوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم […]
مظفرآباد (پی این آئی) سپیکر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ 13 جولائی کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ۔13 جولائی 1931ء کو شہدائے کشمیر نے لازوال قربانیاں دے کر عظیم داستان رقم کی ہے۔ کشمیری عوام […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیرچوہدری انوارالحق نے 13جولائی یوم شہداء کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن تحریک آزادی کشمیر کا ایک سنہری باب ہے۔ 1931میں ڈوگرہ مہاراجہ کا ظلم و استبداد اپنی انتہا کو پہنچ […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفیروں اور سفارتکاروں کے اعزاز میں اپنی جانب سے عشائیہ دیا۔ اس موقع پر عشائیے میں ناروے کے سفیر، ترکی کے سفیر، آسٹریا کی سفیر، […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے صدر سپریم کورٹ بار محمد زبیر راجہ ایڈوکیٹ اور صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سردار حامد رضا ایڈوکیٹ کی سربراہی میں وکلاء کے وفد اور میرپور بار کے وفد کی ملاقات۔وفود […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنظیموں کی رجسٹریشن کے حوالے سے موجودہ قانون میں ضروری ترامیم کی منظوری دی گئی۔ اجلاس […]
اسلام آباد(پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزادجموں و کشمیر سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس خواجہ محمد نسیم نے قائمقام چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر کے عہدے کا حلف اُٹھایا۔آزادجموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے جسٹس خواجہ محمد نسیم سے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر کے احکامات کی روشنی میں سوشل،ڈیجیٹل اور الیکٹرانک میڈیا کی مانیٹرنگ کے حوالہ سے ڈائریکٹر اطلاعات امجد حسین منہاس کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کے ڈویژنل و ضلعی افسران کا اجلاس نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس […]