مظفرآباد(پی آئی ڈی) کشمیر والی بال سپرلیگ (کے وی ایس ایل) کے آخری مرحلے کا آغاز ہو گیا ۔ پہلے روز پہلا میچ 5 شام پانچ بجے مظفرآباد بہادرز اور پونچھ پنجال جبکہ دوسرا میچ شام 6 بجے میرپور بادشاہ اور پونچھ آزادکے مابین کھیلا […]
مظفرآباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ گورننس کو بہتر بنانے کے لیے ڈیجیٹل گورننس پر فوکس کر رہے ہیں تاکہ سسٹم میں شفافیت آئے ۔جب تک گورننس بہتر نہیں ہوگی ریاست ترقی نہیں کر […]
ڈڈیال (پی این آئی) الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام واٹر فلٹر پلانٹ نزد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈڈیال کی افتتاحی تقریب صدر الخدمت فاونڈیشن آزاد کشمیر راجہ جہانگیر خان کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔۔۔۔ ۔واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح صدر تحریک کشمیر برطانیہ فہیم اکرم […]
نیلم(آئی این پی)نیلم جہلم پن بجلی کے 969 میگاواٹ پیداوارکا منصوبہ جولائی کے آخر تک بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، منصوبے کی ٹیل ریس ٹنل میں بحالی کا کام تقریبا مکمل ہوگیاہے۔چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ر) […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے سئنیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری محمد ریاض سے ملاقات کی- سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے چوہدری محمد ریاض کو فریضئہ حج کی ادائیگی پر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد یعقوب خان، آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈ رخواجہ فاروق احمد اور سابق وزیر حکومت چوہدری عزیز کی ایوان صدر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) کشمیر والی بال سپرلیگ کے آخری مرحلے کا آغاز 16جولائی سے ہوگا۔ایونٹ میں SMASHاور SHOOTکے علیحدہ علیحدہ میچر ہوں گے۔ایونٹ کی افتتاحی تقریب کی تقریب رونمائی کل (16جولائی کو) سپورٹس اسٹیڈیم جلال آباد میں ہوگی جبکہ 15 جولائی ہفتے کی شام […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اسلام آباد کے 37 ویں مڈکیرئیر مینجمنٹ کورس کے وفد نے جمعہ کے روزسول سیکرٹریٹ مظفرآباد کا دورہ کیا۔ وفد کوآزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب خان نے کشمیر کی تاریخ،قانونی حیثیت، وفاقی اور آزادکشمیر حکومت کے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے وزیر حکومت چوہدری اظہر صادق کی سربراہی میں برطانوی اوورسیز کشمیری چوہدری نجیب،مسرت شاہ اور چوہدری واحد نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران اوورسیز کشمیریوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم […]
مظفرآباد (پی این آئی) سپیکر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ 13 جولائی کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ۔13 جولائی 1931ء کو شہدائے کشمیر نے لازوال قربانیاں دے کر عظیم داستان رقم کی ہے۔ کشمیری عوام […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیرچوہدری انوارالحق نے 13جولائی یوم شہداء کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن تحریک آزادی کشمیر کا ایک سنہری باب ہے۔ 1931میں ڈوگرہ مہاراجہ کا ظلم و استبداد اپنی انتہا کو پہنچ […]