مسئلہ کشمیر کا بہترین حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں استصواب رائے ہے، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان کا تقریب سے خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد، سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ کی طرف سے تحفہ ہے۔ قائد اعظم نے ہندوؤں اور انگریز کے درمیان سے ایک اسلامی ملک کی بنیاد […]

شاردہ میں بیرسٹر سلطان محمود کا جلسہ عام، بھارتی فوج کی طرف سے فائرنگ جاری رہی، کارروائی مختصر کر دی گئی

شاردہ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری پیر کے روز جب اپنے وادیء نیلم کے دورے کے آخری مرحلے میں شاردہ میں جلسہ سے خطاب کے لئے پہنچے تواس موقع پرلائن آف […]

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدرمرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے دستور کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے آئندہ مدت کے لیے مرکزی عہدیدران کی منظوری دیدی

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدرمرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے دستور کی دفعہ 12 جز ”ب“ کے تحت حاصل شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے آئندہ مدت کے لیے مرکزی عہدیدران کی منظوری دے دی۔ مسلم کانفرنس کی […]

گلگت بلتستان کے مستقبل کا فیصلہ کرنے سے پہلے ریاستی جماعتوں مسلم کانفرنس اور حریت کانفرنس سے مشاورت ہونی چاہیے، سردار عتیق احمد خان نے تجویز پیش کر دی

راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے مستقبل کا فیصلہ کرنے سے پہلے غیر ریاستی جماعتوں کے بجائے ریاستی جماعتوں مسلم کانفرنس اور حریت کانفرنس سے مشاورت ہونی چاہیے، […]

انتظامی مقاصد کے لیے گلگت بلتستان کو صوبہ بنا سکتے ہیں، تاحال اس پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ انتظامی مقاصد کے لیے گلگت بلتستان کو صوبہ بنا سکتے ہیں تاہم تاحال اس پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے […]

عمران خان نے مسئلہ کشمیر کو جنرل اسمبلی میں اٹھا کربھارت کو دوٹوک پیغام دیا، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقوام متحددہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران کشمیریوں کی وکالت کا حق ایک بار پھر ادا […]

اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ٹھوس اقدامات نہ کیئے تو خطہ بڑی تباہی کا شکار ہو سکتا ہے، راولاکوٹ میں سٹیٹ یوتھ اسمبلی کے عہدیداروں سے سردار عتیق احمد خان کا خطاب

راولاکوٹ (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہیکہ ہندوستان مسئلہ کشمیر کے حل سے انکار کرکے جنوبی ایشیاء کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، اقوام متحدہ نے اس مسئلے […]

گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا اقدام اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے منافی ہے، تحریک آزادی کشمیر پر منفی اثرات مرتب ہونگے، مسلم کانفرنس کی خواتین رہنماؤں کا بیان

مظفرآباد (پی این آئی )آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی رہنماؤں سابق وزیرحکومت شمیم علی ملک، مسلم کانفرنس سوشل میڈیا ونگ کی چیئرپرسن سمعیہ ساجد راجہ، مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی چیئرپرسن افشاں سعید چوہدری ایڈووکیٹ، سینئر وائس چیئر پرسن مسلم کانفرنس شعبہ خواتین […]

ہماری حکومت نے بے لوث ہو کر عوام کی خدمت کی ہے، ہم نے ختم نبوت کی قرارداد پاس کرکے اسلام کی سربلندی کیلئے کام، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا ہلمت میں عوامی جلسہ سے خطاب

نیلم(این این آئی)وزیراعظم آزادکشمیر وصدر مسلم لیگ (ن) راجہ فاروق حیدر خان نے کہاہے کہ میںپاک فوج کے جوانوں اور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے نیلم کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے آیا ہوں۔قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف […]

جنرل اسمبلی میں ترک وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کے مطالبے کی پرزور حمایت کی ہے‘اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملدرآمد کا اہتمام کیا جائے‘ سردارعتیق احمد خان

راولپنڈی، مظفرآباد (آئی ا ین پی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہیکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترک وزیراعظم طیب اردگان کی طرف سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کے مطالبے کی پرزور […]

جموں کشمیرپیپلزپارٹی ضلع مظفرآباد کے یکم اکتوبر کو ہونے والے کنونشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

مظفرآباد(آئی این پی)جموں کشمیرپیپلزپارٹی ضلع مظفرآباد کے یکم اکتوبر کو ہونے والے کنونشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے،کنونش میں حصہ لینے کے خوائش مند امیدواران مورخہ26ستمبر رات 8بجے تک اپنی درخواستیں سیکرٹری الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرواسکتے ہیں،مورخہ27ستمبر کو درخواستوں کی جانچ […]

close