شاباش، مزید محنت کریں، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی میٹرک میں پہلی تین پوزیشنیں حاصل کرنے والی بھمبر کی طالبات کو مبارکباد

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے میٹرک میں پہلی تین پوزیشنز حاصل کرنے والی بھمبر کی تینوں طالبات کو مبارکباد دیتے ہوے کہا ہے کہ تینوں طالبات کو شاباش دیتا ہوں ،ان کے والدین کو بھی بہت مبارک ہو ۔اپنے تہنیتی […]

پاکستان اور بھارت سے یکساں تعلقات، آسٹریا مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، صدر آزاد کشمیر کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی ) صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آسٹریا مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ اُس کے پاک بھارت دونوں سے یکساں تعلقات ہیں اور آسٹریا کا انسانی حقوق پر بھی ایک بہترین ٹریک […]

فلسفہ شہادت حسینؓ اس بات کا درس دیتا ہے کہ مسلمان کلمہ حق کیلئے کسی چیز کی پرواہ نہ کریں، یوم عاشور پر صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا خصوصی پیغام

مظفر آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ فلسفہ شہادت حسینؓ اس بات کا درس دیتا ہے کہ مسلمان کلمہ حق کیلئے کسی چیز کی پرواہ نہ کریں اگر انہیں جان بھی قربان کرنا پڑھ جائے تو […]

امام عالی مقام نے اپنے جانثاران کے ہمراہ دین اسلام کا علم بلند رکھنے کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کیے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا یوم عاشور پر خصوصی پیغام

مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ خانوادہ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ نے حق کی ترویج، عدل کے نفاذ ہر قسم کے ظلم، ہر قسم کی زیادتی اور معاشرتی برائی کے خاتمہ کیلئے نہ صرف اپنی […]

آزاد کشمیر، بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، پہاڑوں میں لینڈ سلائیڈنگ، ندی نالوں میں طغیانی سے خبردار کر دیا گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں مون سون کی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آزاد کشمیر کے شمالی، وسطی اور جنوبی اضلاع میں آج رات سے 30 جولائی تک طوفانی بارشوں لینڈ سلائیڈنگ ندی نالوں اور دریاؤں […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام کی ملاقات، آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کی سطح پر محکمہ خوراک کے سٹوریج کی استعداد کار کو بڑھایا جائے گا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام( wfp )کرس کے( Kris Kaye) نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔اس موقع پر موسٹ سینئر وزیر ،وزیر خزانہ کرنل (ر) وقار احمد نور […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے وزیر اعظم چوہدری انوارالحق کی ملاقات، آزاد کشمیر میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کاموں پر بھی بات چیت کی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و بربریت کی مذمت کی گئی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیرچوہدری انوارالحق نے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے حوالے سے بڑا قدم اٹھا ہی لیا۔۔۔ گزشتہ ایک ماہ سے من پسند وزارتوں کے قلمندان لینے کے خواہشمندوزراء کو سرکاری محکموں کے قلمدان سونپنے کے بجائے وزیراعظم نےتابع […]

سید عزادار حسین کاظمی کے صاحبزادے محمد علی کاظمی بیرسٹر ہو گئے، دوستوں کی مبارکبادیں

لندن (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اور سپیکر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے معاون خصوصی سید عزادار حسین کاظمی کے فرزند سید محمد علی کاظمی بیرسٹر ہوگئے۔۔۔۔۔ سید محمد علی کاظمی کا تعلق میرپور آزادکشمیر سے ہے […]

محکمہ تعلیم کالجز کا تمام دفتری عملےکی ڈگریوں کی ہائیرایجوکیشن کمیشن سے تصدیق کرانے کا فیصلہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) محکمہ تعلیم کالجز نے تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں تعینات ہیڈکلرک سینئر اور جونیئر کلرکوں کی ڈگریوں کی ہائیرایجوکیشن کمیشن سے تصدق کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم کالجز کی جانب سے جاری کیئے گئے سرکلر کے مطابق ہیڈ […]

مظفر آباد، وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر خواجہ مختار احمد کی ملاقات، ڈڈیال کیمپس اور عباسپور کیمپس قائم کرنے اور حویلی کیمپس کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر خواجہ مختار احمد نے ملاقات کی۔اس موقع پر وزراء حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور اور چوہدری اظہر صادق ،سابق مشیر سردار امجد یوسف ، وائس چانسلر مسٹ […]

close