بھارت اور پاکستان مذاکرات کا آغاز کریں‘ محبوبہ مفتی نے تجاویز پیش کر دیں

سرینگر (این این آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور سابق کٹھ پتلی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کنٹرول لائن پرانسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے […]

مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کو اجاگر کرنے کی ایک مہم ، مانچسٹر کی ٹیکسیوں پر تشہیری مہم شروع

مانچسٹر(خادم حسین شاہین ) مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کی ایک مہم کے دوران برطانوی شہر مانچسٹر کی ٹیکسیوں پر تشہیری مہم شروع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی طرف اقوام عالم کی توجہ […]

تعلیمی سیکٹر میں انقلاب لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہو چکا ہے ، صدر آزاد کشمیرمسعود خان

مظفرآباد (این این آئی) آزاد کشمیر میں تعلیم کے نظام کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے، نئی نسل کو دی جانے والی تعلیم کو جاب مارکیٹ کیلئے دلکش بنانے اور تعلیمی نصاب اور طریقہ تعلیم کو دنیا میں ابھرنے والے نئے رجحانات کے مطابق […]

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے سابق اُمیدوار حلقہ چڑہوئی راجہ نعیم منصف داد ساتھیوں سمیت سردار عتیق کے قافلہ میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے سابق اُمیدوار حلقہ چڑہوئی راجہ نعیم منصف داد اپنے ساتھیوں سمیت سردار عتیق کے قافلہ میں شامل ہو گئے۔ راجہ نعیم سابق وزیر حکومت راجہ منصف داد کے سیاسی جانشین ہیں ۔ ن لیگ آزاد […]

اقوام متحدہ تنازعہ جموں کشمیر پر کشمیریوں کو خود اپنی نمائندگی کرنے کا حق دے، کشمیر گلوبل کونسل کے صدر فاروق صدیقی کا یو این سیکرٹری جنرل کو خط

اسلام آباد(پی این آئی)کشمیر گلوبل کونسل کے صدر فاروق صدیقی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو مکتوب لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ تنازعہ جموں کشمیر کیلئے اقوام متحدہ میں کشمیریوں کو نمائندہ بنایا جائے۔فاروق صدیقی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل […]

حلقہ بلوچ کے وفد کی سردار عتیق احمد خان سے ملاقات وحدت کشمیر کنونشن کے انعقاد کے حوالے سے مشورہ

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیراعظم و قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان سے مجاہد منزل میں حلقہ بلوچ کے ایک وفد نے ملاقات کی، وفد میں ضلع سدھنونی کے صدر سردار عابد رزاق، بنت کشمیر گلنار اقبال، حلقہ رائے عبدالراؤف، خواجہ محمد جاوید، […]

پی ٹی آئی اقتدار میں آکر گراس روٹ لیول پر لوگوں کے مسائل حل کرے گی، بیرسٹر سلطان

مظفرآباد(آئی این پی)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پی ٹی آئی کے مرکزی راہنما ناظم حسین کی ملاقات ،پارٹی امور پر تبادلہ خیال،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری دس جنوری کو کوٹلی میں ناظم حسین […]

دریائے جہلم پر تعمیر ہونے والا 720 میگا واٹ کیروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ آخری مراحل میں داخل ہو گیا

مظفرآباد(این این آئی)دریائے جہلم پر تعمیر ہونے والا 720میگا واٹ کیروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ آخری مراحل میں شا مل ، منصوبہ پاکستان ہیلتھ سیفٹی کلچر کے فروغ میں اہم کردار اد اکر رہا ہے جسکی مثال بڑی تعداد میں ورکرز کی موجودگی اور انتہائی مشکل […]

مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال نے خواتین ونگ کے عہدیداروں کی منظوری دے دی

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے دستور اساسی کے تحت حاصل شدہ اختیارات کو بروئے کار لائے ہوئے آئندہ مدت کے لیے خواتین ونگ کے عہدیداروں کی منظوری دے دی ۔مسلم کانفرنس کی سیکرٹری […]

سردار عتیق احمد خان سینئر جرنلسٹ سعود ساحر کی تعزیت کے لیے ان کے اہل خانہ سے ملے

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے ڈی ایچ اے میں سینئر جرنلسٹ، دانشور، کالم نویس سید سعود ساحر کے گھر جا کر ان کی وفات پر ان کے بیٹے کرنل احمد سے […]

سردار عتیق احمد خان نے مسلم کانفرنس ہٹیاں بالا کے صدر انصر پیرزادہ کی عیادت کی

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کشمیر ہاؤس میں مسلم کانفرنس ضلع ہٹیاں بالا کے صدر انصر پیرزادہ کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی گئی، تفصیلات کے مطابق انصر پیرزادہ چند […]

close