آزادکشمیر سپریم کورٹ کے جج جسٹس رضا علی خان نے قائم مقام چیف جسٹس کے منصب کا حلف اُٹھا لیا

مظفرآباد (پی این آئی ) آزادجموں و کشمیر سپریم کورٹ کے جج جسٹس رضا علی خان نے قائمقام چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا۔ صدر ریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے جسٹس رضا علی خان سے قائمقام […]

سیکرٹریٹ گروپ کے سینئر افسر راجہ شاہد کھوکھر ڈائریکٹر اطلاعات آزاد کشمیر تعینات، نوٹیفکیشن جاری، چارج سنبھال لیا، ڈائریکٹوریٹ کا دورہ، عملے سے ملاقات

مظفرآباد (پی آی ڈی ) راجہ شاہد کھوکھر کو ڈائریکٹر اطلاعات آزادکشمیر تعینات کر دیا گیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری۔ راجہ شاہد کھوکھر اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ تعینات تھے۔ انکا تعلق سیکرٹریٹ گروپ سے ہے جو مختلف محکمہ […]

سعودی عرب نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی ہے، مظفر آباد میں آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے کنگ عبداللہ کیمپس کا افتتاح کے موقع پر صدر آزاد کشمیر کا خطاب

مظفرآباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں و کشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے آج بے حد خوشی ہے کہ آج ہم آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کے کنگ عبداللہ کیمپس کا افتتاح کر […]

یوم استحصال پر ٹی وی پر گفتگو کے لیے کوئی فہرست جاری نہیں کی گئی، ترجمان حکومت آزاد کشمیر نے صورتحال واضح کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجما ن حکومت آزادکشمیر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان یا حکومت آزادکشمیر کی جانب سے 5اگست یوم استحصال کے موقع پر ٹی وی چینلز پا بات کرنے کے لیے کوئی بھی فہرست جاری نہیں کی گئی۔اس حوالہ سے سوشل میڈیا […]

مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے، 5 اگست 2019 کے مودی حکومت کے اقدام پر وزیر اعظم کشمیر چوہدری انوار الحق کا پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ جنگ بندی لائن کے دونوں جانب مقیم ریاست جموں وکشمیر کے لوگ،پاکستانی اور بیرون ملک بسنے والے کشمیری اور پاکستانی 5اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے […]

مظفرآباد، سعودی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ کا پاکستان میں کنگ عبداللہ کیمپس پروجیکٹ کا افتتاح

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل ایشیا آپریشنز، ڈاکٹر سعود بن عاید الشمری نے پاکستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے ہمراہ جموں و کشمیر یونیورسٹی میں کنگ عبد اللہ کیمپس کا افتتاح کردیا۔ اس […]

جیلز آف کشمیر، استنبول میں سینئر کشمیری قیادت کی موجودگی میں انقلابی نغمے کی رونمائی

استنبول (پی این آئی) ترکی میں حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیرمین الطاف احمد بٹ کے اہتمام سے مقبول انقلابی اور آزادی پسند ترانے لکھنے ،کمپوز کرنے والے شاعر ترگے ایوران نے” دی جیلز آف کشمیر” کے عنوان […]

تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ میں 5 اگست 2019 سیاہ دن کی حیثیت رکھتا ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے دنیا بھر میں کشمیریوں کو احتجاج کی کال دے دی

مظفرآباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 5اگست2019 تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کی حیثیت رکھتا ہے۔ جب مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو آرٹیکل 370 اور 35A کے […]

اخبارات کو اشتہارات نافذ شدہ پالیسی کے مطابق دیئے جارہے ہیں، حکومت کی جانب سے کسی اخبار کے اشتہارات روکنے کا کوئی حکم نہیں دیا گیا، سیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیر انصر یعقوب نے صورتحال واضح کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سیکرٹری اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر انصر یعقوب خان نے کہا ہے کہ اخبارات کو نافذ شدہ اشتہارات پالیسی کے مطابق اشتہار دیے جارہے ہیں اور حکومت کی جانب سے کسی اخبار کے اشتہارات روکنے کا کوئی حکم نہیں دیا […]

ٹھوٹھہ ہسپتال کہیں شفٹ نہیں کیا گیا، وزیر حکومت آزاد کشمیر چوہدری محمد رشید 2 ارب سے زائڈ کا پراجیکٹ منظوری وفاقی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کو بھیجا گیا ہے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر چوہدری محمد رشید نے کہا ہے کہ ٹھوٹھہ ہسپتال کہیں شفٹ نہیں کیا گیا،اس حوالے سے غلط فہمی پھیلائی گئی ہے،ٹھوٹھہ ہسپتال کا پی سی ون محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میں بھیجا گیا اورچونکہ یہ […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے میئر مظفرآباد سکندر گیلانی کی ملاقات، مظفرآباد میں جاری ترقیاتی پروجیکٹس کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ

اسلام آباد (پی این آئی ) صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے میئر مظفرآباد سکندر گیلانی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔اس موقع پر ملاقات میں میئر مظفرآباد سکندر گیلانی نے صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو مظفرآباد میں […]

close