اعلی جوڈیشری کو کسی تقریب میں مدعو نہیں کیا، ججز میرے گھر تعزیت کے لیے آئے تھے، سابق سینئر وزیر سردار قمر زمان کی وضاحت

باغ(پی این آئی) سابق سنیئر وزیر سردار قمر زمان خان نے کہا ہے کہ اعلیٰ جوڈیشری کو کسی تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا، البتہ میرے بھتیجے سردار ریاض ایڈووکیٹ مرحوم کے جواں سال بیٹے عدنان ریاض کی وفات پر تعزیت کے سلسلہ میں میرے […]

قومی صحت کارڈ پر سیاسی دکان چمکانے اور وفاقی حکومت کے فلاحی منصوبوں کو ہائی جیک کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ارشاد محمود

پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیرکے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے حکومت پاکستان کی طرف سے آزادکشمیر کے تمام شہریوں کو قومی صحت کارڈ کا اجرا شروع کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے پاکستان اور آزادکشمیر […]

آزاد کشمیر و پاکستان کے آئینی ادارے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ و ہائی کورٹ کو مستقل کرنے کے لئے جلد از جلد اپنا کردار ادا کریں بصورت دیگر وکلا ریاست گیر تحریک چلائیں گے

مظفر آباد(پی این آئی) جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس غلام مصطفی مغل کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کی عدلیہ کے لئے خدمات کے اعتراف میں الوداعی دعوتوں کا سلسلہ جاری. آزاد کشمیر کی جملہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے صدور ، […]

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ زوم اجلاس میں 18 نومبر کے فیصلوں کو پارٹی کیلئے نقصان دہ اور آئین سے متصادم قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے نیو یارک، نیو جرسی ، مونٹریال ، ٹیکساس، فریسکو کے رہنماوں کا زوم اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی کے 18 نومبر کے فیصلوں کا آئینی، سیاسی اور دیگر پہلووں سے غور کیا گیا ۔اجلاس میں […]

آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محسن کمال کے انتقال پر ارشاد محمود کا اظہار تعزیت

راولاکوٹ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے سابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) محسن کمال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنرل محس کمال کی ملک اور قوم کے لبے پناہ خدمات […]

ہم صرف اللہ کو جواب دہ ہیں اور کوئی خوف،لالچ یا ڈر ہمیں انصاف کرنے سے نہیں روک سکتا، چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کا خطاب

پلندری (پی این آئی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم نے کہا ہے کہ سدہنوتی کے بہادر اور غیور لوگوں کی خطے کو آزاد کرانے میں بڑی خدمات ہیں جن کی وجہ سے آج ہم یہاں موجود ہیں جج کو اللہ […]

کورونا سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ احتیاطی تدابیر اپنائیں اور حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل کریں، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ احتیاطی تدابیر اپنائیں اور حکومتی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کریں۔ دوکانیں بند کر وا کر نہ […]

صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

اسلام آباد(این این آئی) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمودکے ہمراہ اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی اور جموں وکشمیر کے عوام کی طرف […]

کشمیری عوام حق خودارادیت اور آزادی کے لئے نسل در نسل قربانیاں دیتے چلے آ رہے ہیں، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہیکہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں جعلی سیاسی عمل کے ذریعے دنیا کو گمراہ نہیں کر سکتا، بلدیاتی انتخابات کے نام پر عوام اور عالمی […]

سینئر جج سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر جسٹس غلام مصطفی مغل کی ریٹائرمنٹ سے قبل تقریبات و دعوتوں کا سلسلہ شروع

پٹہکہ (پی این آئی) معزز سینئر جج سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر جسٹس غلام مصطفی مغل کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر تقریبات و دعوتوں کا سلسلہ شروع۔ کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی وبا کے پیش نظر قومی پالیسی اور ایس او پیز کو مدنظر رکھتے […]

بہادر کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہے، مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لئے ایسا ٹھوس لائحہ عمل مرتب کیا جائے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) آل جمو ں وکشمیر مسلم کانفرنس قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ بہادر کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہے، مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لئے ایسا ٹھوس لائحہ عمل مرتب کیا جائے جس کے ذریعے […]

close