مظفر آباد(آئی این پی)کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو عدالت پیش نہیں کیا جا رہا، میں رضیہ سلطان کے ساتھ یہاں احتجاج میں آئی ہوں، ہم اس وقت پریشان حالت میں ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ مون سون کے دوران عوام کے نقصانات کے ازالے اور بروقت معاوضہ جات کی ادائیگی وسائل فراہم کررہے ہیں۔متاثرین کی مشکلات کا احساس ہے پہلی ترجیح انکو ریلیف فراہم […]
ترکیہ استنبول (پی آئی ڈی) ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں عالم اسلام کی ایک بڑی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مختلف اسلامی ممالک کے اراکین پارلیمان،صحافی، دانشوروں اور سول سوسائٹی نے شرکت کی۔کانفرنس تحریک کشمیر یو کے کی جانب سے ترکیہ میں مقیم کشمیریوں […]
مظفرآباد (پی این آئی ) صدرآزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور آزادکشمیر کے درمیان بھائی چارہ اور دوستی کا ایک دیرینہ رشتہ ہے اور جہاں ہمیشہ سعودی عرب نے کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کی ہے […]
مظفر آباد(آئی این پی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک اور ان کی صاحبزادی رضیہ سلطان نے آزاد کشمیر کے علاقے مانک پیاں کا دورہ کیا اور منقسم کشمیری خاندانوں کے زعما سے ملاقات کی،مشعال ملک نے مسئلہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور بھارتی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ کی زیر صدارت نیشنل ہائی ویز اٹھارٹی (NHA) اور محکمہ مواصلات و تعمیرات عامہ آزادکشمیر کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں دولائی لینڈ سلائیڈ کے وقتی اور پائیدار حل کے […]
مظفرآباد (پی این آئی ) صدر ریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر 5اگست 2019کو بھارت کی جانب سے آرٹیکل 35Aاور 370 کو ختم کر کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو تبدیل کرنے کے خلاف دنیا بھر میں کشمیریوں کے […]
مظفرآباد (پی این آئی ) صدر ریاست آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ دین اسلام امن کا مذہب ہے اور ہم بحیثیت مسلمان دن میں پانچ مرتبہ امن و سلامتی کی دعا کرتے ہیں اور جب ضابطہ حیات کی حیثیت […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے ہدایت کی ہے کہ دومیشی لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کو 72گھنٹوں میں متبادل زمین الاٹ کر کے زمین کے کاغذات انکے حوالے کیے جائیں، دولائی لینڈ سلائیڈنگ والی جگہ کو جلد ازجلد ہیوی ٹریفک کیلئے کھولا […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) 5اگست یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزادکشمیر بھر میں احتجاجی جلسے، جلوس اور ریلیاں، دارالحکومت مظفرآباد میں سب سے بڑی ریلی ہائی کورٹ پریڈ گراؤنڈ سے اسمبلی سیکرٹریٹ تک نکالی گئی۔احتجاجی ریلی کی قیادت وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کی۔ریلی میں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) یوم استحصال کشمیر کے موقع پرآزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے ہندوستان کے 05اگست2019کے اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے اس اقدام کے بعد مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے، کشمیری کی تاریخ کو مسخ کرنے کی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے […]