مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما نوجوان قانون دان سید عثمان گیلانی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس کی موجودہ کامیابی کا سہرا سردار عثمان علی خان کو جاتا ہے۔ مسلم کانفرنس ریاست کی سواد اعظم جماعت ہے […]
راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان نے کہا کہ مسلم کانفرنس کے کارکن رمضان سے پہلے اور عید کے بعد بڑی خوشخبریاں سُننے والے ہیں ۔ ملک مشتاق اور دیگر کی مسلم کانفرنس […]
راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس نے الیکشن اُمیدواروں کی نامزدگی کے نئے طریقہ کار کا اعلان کر دیا ۔ اُمیدواروں کو براہ راست طلب کرنے سے پہلے ہر حلقے کے عہدیداران اور دیگر سینئر کارکنوں کی مشاورت سے فیصلے کئے جائیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر جی ایٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے منگل کی شام وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر کے انتخابات پر تفصلی گفتگو ہوئی، جس میں وزیر […]
مظفرآباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے اہم رہنما ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کو سیاسی طور پر اچانک بڑے دھچکے کا سامنا کرنا پڑا ہے، حلقہ ایل اے 45 ویلی 5 […]
میرپور (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے سے کشمیریوں میں خوشی کی لہر […]
راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) الیکشن قریب، مسلم کانفرنس اپنے عروج کو چھونے لگی، عوام میں مسلم کانفرنس میں شمولیت کا جذبہ بڑھنے لگا،حلقہ وسطحی باغ ملوٹ بن گراں سے تحری انصاف دیگر جماعتوں کو چھوڑ سینکڑوں افراد نے سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد […]
چناری(آن لائن)پیپلز پارٹی جہلم ویلی کو ایک اور بڑا دھچکا، پیپلز پارٹی آزاد کشمیرخواتین ونگ جہلم ویلی کی صدرحناء رشیداعوان اپنے خاندان سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر حکومت و امیدوار اسمبلی حلقہ سات جہلم ویلی دیوان علی خان […]
دھیر کوٹ، مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے اس رویے کو اپنا کر ایک فعال معاشرہ تشکیل دیاجا سکتا ہے، وہ گزشتہ روز […]
دھیر کوٹ، مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خا ن نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس آمدہ انتخابات میں پوری قوت کے ساتھ میدان میں اترے گی،مسلم کانفرنس شہیدو ں، غازیوں کا قافلہ اور تحریک آزادی کی بانی جماعت ہے، مسلم […]