یوم آزادی پاکستان لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف جوش و جذبے سے منایا جائیگا، کشمیری عوام کے دلوں سے پاکستان کی محبت کم نہیں کیا جاسکتی، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا پیغام

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ یوم آزادی پاکستان ملک بھر سمیت لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف بھرپور جوش و جذبے اور تزک و احتشام سے منایا جائیگا۔ مقبوضہ کشمیر میں سبز ہلالی […]

معاشی و معاشرتی ترقی کیلئے گڈگورننس ناگزیر ہے، جب عام آدمی خوشحال ہوگا تو ریاست ترقی کریگی، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی وفود سے گفتگو

اسلام آباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ معاشی و معاشرتی ترقی کیلئے گڈگورننس ناگزیر ہے، جب عام آدمی خوشحال ہوگا تو ریاست ترقی کریگی، پہلی کوشش اور ترجیح یہی ہے کہ سسٹم کو درست کر […]

صحافت ریاست کا چوتھا اہم ستون ہے، حکومت پریس فاؤنڈیشن کے ذریعے صحافیوں کی فلاح کا جامع پلان رکھتی ہے، ڈائریکٹر اطلاعات راجہ شاہد کھوکھر کی مرکزی ایوان صحافت کے دورے کے دوران گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈائریکٹر اطلاعات راجہ شاہد کھوکھر نے کہا ہے کہ صحافت ریاست کا چوتھا اہم ستون ہے حکومت پریس فاؤنڈیشن کے ذریعے صحافیوں کی فلاح کا جامع پلان رکھتی ہے میڈیا مکمل آزاد ہے میڈیا کی ریاست میں تعمیر و ترقی میں […]

مقبوضہ کشمیر سے بھارتی فوج کے انخلاء اور اقوام متحدہ کی زیر نگرانی استصواب رائے کا مطالبہ، دوگان بیکن، ترک ممبر پارلیمنٹ کی پریس کانفرنس

انقرہ، ترکی (پی این آئی) رفاہ پارٹی استنبول کے نائب دوگان بیکن نے ترک اسمبلی کے پریس ہال میں ایک معزز وفد کے ساتھ ایک اہم پریس کانفرنس بلائی جس میں ہندوستان کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر اور آزاد جموں و […]

انقرہ، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چودھری لطیف اکبر کی قیادت میں ریاست کے دونوں اطراف کے سیاسی، حریت رہنماؤں کے وفد کی جامع ملاقاتوں اور بات چیت کا سلسلہ مکمل

انقرہ، ترکی (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چودھری لطیف اکبر کی قیادت میں ریاست جموں و کشمیر کے دونوں اطراف کے سیاسی اور حریت رہنماؤں پر مشتمل ایک وفد نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں جامع ملاقاتوں اور […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن کو پنجاب اور وفاق کے برابر بڑھایا گیا ہے، یکم ستمبر کو تنخواہیں اضافے کے ساتھ ملیں گی، ترجمان آزاد کشمیر حکومت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر نے واضح کیا ہے کہ آزادحکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن کو پنجاب اور وفاق کی طرز پر بڑھایاہے- یکم ستمبر 2023کو سرکاری ملازمین تنخواہیں اضافہ کے ساتھ وصول کریں گے جس میں ماہ […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے انسپکٹر جنرل پولیس امیر احمد شیخ کی ملاقات سکیورٹی کی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر امیر احمد شیخ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر امیر احمد شیخ نے صدر آزادجموں وکشمیر […]

انکرہ، جموں و کشمیر کے دونوں اطراف کے وفد نے ترک ممبر پارلیمنٹ ڈوگن بیکن کے ساتھ ملاقات، ترک ممبر اسمبلی کی طرف سے کشمیر کاز کو حکومتی سطح پر آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار

انکرہ، ترکیہ (پی این آئی) ریاست جموں و کشمیر کے دونوں اطراف کے رہنماؤں کے ایک وفد نے ترک پارلیمنٹ میں ممبر پارلیمنٹ ڈوگن بیکن کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی، جو استنبول کی ری پروسپریٹی پارٹی کےنائب کے عہدے پر بھی فائز ہیں اور […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی یوم آزادی پاکستان شایان شان طریقے سے منانے کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے ہدایت کی ہے کہ یوم آزادی پاکستان کے موقع پر جملہ سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرا کر سلامی دی جائے، یوم آزادی کے سلسلہ میں تمام چھوٹے بڑے شہروں میں […]

969 میگاواٹ کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی بحالی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے افتتاح کر دیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے 969 میگا واٹ صلاحیت کے حامل نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی بحالی کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی، سیکرٹری آبی […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے میئر میرپور چوہدری عثمان خالد کی ملاقات، آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے میئر میرپور چوہدری عثمان خالد کی ملاقات، میرپور میں جاری ترقیاتی کاموں اور درپیش مسائل پر بریفنگ

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے میئر میرپور چوہدری عثمان خالد کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر میئر میرپور چوہدری عثمان خالد نے صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود […]

close