آزادکشمیر کا انتخا بی معرکہ سیاسی حکمت عملی کے تحت سر کریں گے،کی پارلیمانی بورڈ کے ارکان سے گفتگو

راولپنڈی (پی این آئی) قائد مسلم کانفرنس سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس ریاستی تشخص کی علمبردار ہے۔ الیکشن میں طاقتور اُمیدوار میدان میں اُتاریں گے۔ مسلم کانفرنس نے اٹھان پکڑ لی اور کامیابی کی طرف گامزن […]

مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ نے پونچھ ڈویژن اور میرپور ڈویژن کے اُمیدواران سے انٹرویو مکمل کر لیے

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ نے آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات 2021 کے لیے پونچھ ڈویژن اور میرپور ڈویژن کے اُمیدواران سے انٹرویو مکمل کر لیے۔ مظفرآباد اور مہاجرین کے حلقہ جات سے بالترتیب 25 اور 26 مئی کو انٹرویو لیے جائیں گے۔ […]

سردار عتیق احمد خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے لوئر نیلم یونین کونسل باڑیاں، آشکوٹ سے سینکڑوں افراد نے مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی

راولپنڈی،مظفرآباد (پی این آئی) قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے لوئر نیلم یونین کونسل باڑیاں، آشکوٹ سے سینکڑوں افراد نے اپنے خاندانوں سمیت مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی، شمولیت تقریب مسلم کانفرنس یوتھ […]

پی ٹی آئی کا سونامی حلقہ کھڑی شریف میں داخل، راجہ نوید اخترگوگا اپنے گروپ کے ساتھ پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے

کھڑی شریف (پی این آئی) پی ٹی آئی کا سونامی حلقہ کھڑی شریف میں داخل،سابق امیدوار اسمبلی راجہ نوید اختر گوگا اپنے گروپ کے ساتھ پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے،راجہ نوید اختر گوگا کی شمولیت مسلم لیگ ن کے تابوت میں آخری کیل ثابت […]

تحریک انصاف کی مقبولیت بڑھ گئی؟ مخالف سیاسی جماعت کی دو بڑی وکٹیں اڑا لیں

راولاکوٹ(پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت کے دو اہم وزرائ اور سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی سمیت دو موجودہ ممبران اسمبلی کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ تمام امور طے پا گئے، چوبیس گھنٹوں میں کسی بھی وقت باضابطہ شمولیت کر دی جائے گی […]

بیرسٹر سلطان محمود کا بڑا سرپرائز، میرپور میں 40 سال سے مخالفت کرنے والے بیرسٹر کی ٹیم میں شامل ہو گئے

میرپور (پی این آئی) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا اپنے حلقہ انتخاب میرپور ایل اے تھری میں مخالفین کو بڑا سرپرائز۔ سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ میرپور و سابق سٹی صدر پیپلز پارٹی الحاج غلام رسول عوامی اور سابق امیدوار اسمبلی حلقہ میرپور مرزا افضل کی اہم […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر اور سردار جاوید ایوب کی فریال تالپور سے ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر اور سردار جاوید ایوب نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور سے ملاقات کی اور آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی پر […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے انٹرویو مکمل، حتمی منظوری بلاول بھٹو دیں گے

اسلام آباد (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سید حسین بخاری نے کہاہے کہ پارلیمانی بورڈ نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے مشاورت مکمل کر کے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو رپورٹ پیش کر دی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول […]

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے پارلیمانی بورڈ نے 45 موزوں ترین امیدواروں کے ناموں کی فہرست تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے پارلیمانی بورڈ نے آزاد کشمیر میں آئندہ عام انتخابات کے لئے 45 حلقوں کے موزوں ترین امیدوار وں کے ناموں کی فہرست تیار کر لی جو حتمی منظوری کے لئے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو پیش […]

آزاد کشمیر کے لیے دل کھول کر فنڈز دیئے ہیں، اسد عمر کی بیرسٹر سلطان سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر سے ون آن ون تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پرملاقات میں وفاقی وزیر پلاننگ […]

میر واعظ عمر فاروق اور عبدالغنی لون کی قربانیوں کو کشمیرکے دونوں اطراف قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی/ مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہاہیکہ میرواعظ مولانا فاروق اور عبدالغنی کی خدمات کو انتہائی قدر کی اہمیت کی حامل ہیں، ان کی قربانیوں کو کشمیرکے دونوں اطراف انتہائی قدر کی […]

close