میرپور(پی این آئی) آزاد کشمیر کے عام انتخابات اس سال جولائی میں ہونے والے ہیں اب تک ہونے والی سرگرمیوں میں آزاد کشمیر کی ساری سیاسی جماعتیں انتخابی مہم شروع کر چکی ہیں اور انتخابہی امیدواروں کی فہرستیں تیار ہو رہی ہیں ایسے حالات میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر ایل اے 02 میرپور 02 سے چوہدری قاسم مجید پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے، بدھ کو زرداری ہاؤس میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور ایل […]
راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہیکہ مسلم کانفرنس غازیوں شہیدوں کا قافلہ اور تحریک آزاد ی کی بانی جماعت ہے، مسلم کانفرنس کشمیر کے تشخص اور پاکستان سے الحاق کی داعی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشن کے قائمقام ہائی کمشنر الیگزینڈر ایونز(Alexander Evans) کی تفصیلی ملاقات۔اس موقع پر ملاقات میں بیرسٹر […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) آزاد کشمیر انتخابات میں نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرنے کے خلاف پی ٹی آئی ورکرز اسلام آباد میں جمع ہو گئے۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعظم عمران خان کے گھر بنی گالہ جانے والا راستہ بند کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات منصفانہ اور شفاف ہونے چاہیے تاکہ وہاں پر ایک ایسی حکومت قائم ہو جوعوامی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر اور حکومت سندھ کے وزیر تعلیم ومحنت سعید غنی نے یہاں پاکستان پیپلز پارٹی کے سنٹرل میڈیا آفس میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا اس موقع پر پیپلز پارٹی آزادکشمیر […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت کی جانب سے کورونا کا بہانہ بنا کر آزاد کشمیر میں عام انتخابات کو ملتوی کرانے کی سوچ مسترد کرتے ہیں، پیپلز پارٹی […]
اسلام آ باد(آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف اور وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر نے آزادکشمیر کے انتخابات کے حوالے سے این سی او سی […]
مظفر آباد(پی این آئی) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کی جانب سے ریاستی انتخابات دو ماہ کے لئے ملتوی کرنے کی تجویز پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک […]
اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے آزادکشمیر اسمبلی کے انتخابات دو ماہ کیلئے ملتوی کرنے کی سفارش کر دی،انتخابات ملتوی کرنے کیلئے این سی او سی نے چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کو مکتوب بھیج دیا ہے۔نجی ٹی وی […]