جے کے ایل ایف کے سلیم ہارون کی جی سی کے صدر فاروق صدیقی سے ملاقات، کشمیری عوام کی قربانیوں کو کمزور کرنے کی کوششوں کے خلاف مشترکہ مزاحمت کرنے پر اتفاق

مظفر آباد (پی این آئی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سینئر وائس چیئرمین سلیم ہارون نے کہا ہے کہ کے جی سی کے صدر فاروق صدیقی کے ساتھ باہمی تبادلہ خیال کے دوران اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ قوم پرست مکتبہ فکر […]

مظفر آباد، چھٹا پروفیشنل، پلاننگ اینڈ مینجمنٹ کورس مکمل کرنے والے آفیسران کی پاسنگ آوٹ، سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کورس مکمل کرنے والے افسران میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیر اہتمام چھٹا پروفیشنل، پلاننگ اینڈ مینجمنٹ کورس مکمل کرنے والے آفیسران کی پاسنگ آوٹ تقریب (Graduation Ceremony)جمعہ کے روز منعقد ہوئی۔ آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات، وزیر اعظم پاکستان کو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کی دعوت

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پاکستان کے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر نگران وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ملاقات

اسلام آباد ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، ریاست میں مالیاتی ڈسپلن قائم کر دیا ہے، ویلفیئر سٹیٹ کی جناب پیش قدمی ہدف ہے، وزیراعظم کا خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری محمد یسین،مسلم لیگ ن کے صدر شاہ […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی حقیقی چچی انتقال کر گئیں

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی حقیقی چچی انتقال کر گئیں ۔مرحومہ سابق سنئیر وزیر چوہدری صحبت علی (مرحوم) کی بھاوج ،سابق ایم ایل اے چوہدری اشرف کی زوجہ ،سابق سیکرٹری دفاع جنرل(ر) اکرام الحق کی چچی اور […]

کوٹلی آزاد کشمیر، ایک خاندان کے 3 بچے نالہ بان میں ڈوب گئے، کتنا جانی نقصان؟

کوٹلی آزاد کشمیر(آئی این پی)کوٹلی کی تحصیل کھوئی رٹہ کے نالہ بان میں 3 بچے ڈوب گئے۔پولیس کے مطابق ڈوبنے والے بچوں میں سے ایک کو زندہ بچا لیا گیا ہے جبکہ 2 جاں بحق ہو گئے ہیں، زندہ بچ جانے والے بچے کو ڈی […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کی ڈائریکٹر اکیڈمی ایف آئی اے یاسین فاروق کے والد کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد کشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ڈی آئی جی حال ڈائریکٹر اکیڈمی ایف آئی اے یاسین فاروق کے والدِ محترم شیخ غلام فاروق کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ چیف جسٹس آزاد کشمیر […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کی ڈاکٹر طارق فضل سے ان کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سابق وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی رہائش گاہ آمد۔چیف جسٹس آزاد کشمیر نے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے اُن […]

آزاد کشمیر، علماء کرام بین المذاھب ہم آہنگی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں، وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے نمائندہ وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ علماء کرام بین المذاھب ہم آہنگی کیلیے اپنا مثبت کردار ادا کریں ۔نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد ہو گا ۔قومیں اپنے مستقبل کا تعین خود کرتی ہیں […]

کشمیری عوام نے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا کر ثابت کر دیا کہ کشمیری عوام مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو نہیں مانتے، چوہدری انوارالحق

اسلام آباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ایشیاء میں پائیدار ترقی کا واحد راستہ مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے ، جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ […]

close