کوٹلی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ دہلی اور اسلام آباد نہیں کشمیری عوام کریں گے۔ آزاد کشمیر کے لوگوں نے ساتھ دیا تو پاکستان کی سیاست کا بھی رخ تبدیل کر دیں […]
کوٹلی/اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کشمیر کے انتخابات کی مہم کے سلسلے میں کوٹلی میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی بنیاد کشمیر کے مسئلے سے بنی تھی، یہ سفر آج تک جاری […]
کراچی (پی این آئی) انچارج کشمیر افییرز پاکستان پیپلز پارٹی فریال تالپور نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں عوام تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔ پیپلزپارٹی اقتدار میں کشمیری عوام کی محرومیوں کا ازالہ اور کرپٹ عناصر کی کرپشن کا احتساب کرے گی۔ […]
میرپور ( پی این آئی) بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے بلے نے چوکوں چھکوں کی بارش شروع کر دی ۔سابق ایڈووکیٹ جنرل و چیف پراسیکیوٹراحتساب بیورو آزاد کشمیر ریاض نوید بٹ ایڈووکیٹ اپنے کنبہ قبیلہ سمیت آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف […]
مظفرآباد / کوہالہ (پی این آئی) سردار عتیق احمد خان کی حلقہ کھاوڑہ پانچ میں دبنگ انٹری، مسلم لیگ ن کی بڑی وکٹ اڑالی، دھان گلی بگلوٹہ پہنچنے پر شاندار استقبال، پھولوں کی پتیاں نچھاور، پنڈال تک فلک شگاف نعروں کے ذریعے لایا گیا، مسلم […]
مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تقرریوں اور تبادلوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے اور الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے ہائی کو رٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع […]
مظفرآباد / دھیر کوٹ (پی این آئی) قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کے آزاد کشمیر کے طوفانی دورے، بڑے بڑے سیاسی برج الٹانے میں مصروف، کارکنوں میں جوش و خروش بڑھنے لگا، دھیر کوٹ آبائی حلقہ کے ساتھ آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع […]
کوٹلی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم پورے جوش و خروش سے شروع ہو چکے ہے۔ تینوں بڑی سیاسی جماعتیں مسلم لیگ ن، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی متحرک ہو چکی ہیں۔ پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت میدان […]
ڈڈیال، چکسواری (پی این آئی ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں کشمیریوں کو لاوارث نہیں دیکھ سکتا ہوں، موجودہ حکومت کا کشمیریوں کے ساتھ رویہ افسوسناک ہے، کشمیری عوام مشکلات سے نجات حاصل کرنے کیلئے انتخابات میں پیپلز پارٹی […]
میرپور (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ا?زاد کشمیر میں انتخابی مہم کا ا?غاز کر دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے ڈڈیال اور چکسواری میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی سرزمین اور عوام میں آکر خوشی ہوئی کیونکہ […]
ڈڈیال،چکسواری (پی این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں کشمیریوں کو لاوارث نہیں دیکھ سکتا ہوں، موجودہ حکومت کا کشمیریوں کے ساتھ رویہ افسوسناک ہے، کشمیری عوام مشکلات سے نجات حاصل کرنے کیلئے انتخابات میں پیپلز پارٹی کا ساتھ […]