چڑھوئی (آئی این پی )پی ٹی آئی نے حلقہ ایل اے 5 چڑھوئی میں مسلم کانفرنس کی بڑی وکٹ گرا دی، سابق مشیر حکومت راجہ آفتاب ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے، پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزادکشمیرکےصدر اور ریاست کے سینئر وزیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل نہیں کیا […]
مظفرآباد (اے پی پی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آزادجموں وکشمیر کی تعمیر و ترقی اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے 500ارب کا تاریخی میگاترقیاتی پیکج دیدیا۔ اس میگا ترقیاتی پیکج میں مواصلات، شاہرات کی اپ گریڈیشن و ٹنلز کی تعمیر، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ، تعلیمی […]
واشنگٹن (آئی این پی)صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اب بھارت عالمی تناظر اور اس خطے کے سفارتی، سیاسی حالات کی وجہ سے اپنے توپ و تفنگ کے ذریعے کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو ذیادہ دیر دبا نہیں […]
اسلام آباد( آن لائن)تحریک انصاف(پی ٹی آئی)آزادکشمیر کے صدراورسینئر وزیرریاست سردارتنویر الیاس خان نے وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کو کشمیریوں کے دل کی آواز قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کشمیریوں کے بہادراور جرات مندوکیل نے جس بہادری سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کے نائب صدر اور وزیر تعمیرات عامہ و مواصلات آزاد کشمیر چوہدری اظہر صادق نے کہا ہے کہ کارکن بلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں ۔ جلد ہی بلدیاتی الیکشن کا عمل شروع ہوجائے گا جس […]
سیری(آئی این پی)کھوئی رٹہ شہر و بائی پاس روڈ پر سالوں سے پڑے گہرے گڑھے محکمہ شاہرات،انتظامیہ،سابقہ حکومت کو نظر نہ آئے پاک فوج کے جوانوں نے گزشتہ روز سڑک پر گہرے گڑھوں میں کنکریٹ بھر دی عوام علاقہ تاجروں نے پاک فوج کے جوانوں […]
مظفرآباد (آئی این پی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے سائلین اور شکایت کنندگان کی درخواستوں پر بر وقت اور فوری کارروائی کی ہدایت کر دی ۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے سرکلر کے مطابق درخواست دہندگان اور شکایت کنندگان کے مسائل […]
مظفرآباد(آئی این پی)وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اوراس خطہ کی خوشحالی کیلئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے، سی پیک پراجیکٹس کی تکمیل سے یہاں تعمیر وترقی کا انقلاب آئیگا اور امن و ہم آہنگی کو فروغ ملے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ہر حال میں کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھیں گے اب جبکہ بھارت دنیا میں بدنام ہو رہا ہے اور اب دنیا کو کشمیری عوام کا حق تسلیم کرنا پڑے گا اور انسانی […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ اوورسیز کشمیری ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، تحریک آزادی کیلئے ان کا کردار قابلِ تعریف ہے، ریاست کی معیشت کی بہتری کے لیے بھی اوورسیز کشمیری زرمبادلہ بھیج کر […]